Post has attachment
Registration for the Academic Year 2018-19 begins.
Register now to learn through one of the best online Islamic education institute.
Photo

Post has attachment
Registration for the Academic Year 2018-19 begins.
Register now to learn through one of the best online Islamic education institute.
Photo

Post has attachment

Post has attachment

لوگ اکثر کھتے ہیں کہ ہمیں غلط بات برداشت نہیں ہوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے۔ صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی، بلکہ تسلیم کی جاتی ہے۔

السلام علییکم ورحمت اللہ

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

ارشاد حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ
"جن چیزوں کی زیادہ مقدار سے انسان اپنی عام زندگی میں فائدہ اٹھاتا ہے، ان کی تھوڑی مقدار کی قدر اور تعظیم اس پر واجب ہے"۔
مثلا کھانے کی بڑی مقدار کو انسان کھاتا ہے، اس سے اپنی بھوک مٹاتا ہے، اس سے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے، لیکن اگر اسی کھانے کا تھوڑا حصہ بچ جائے تو اس کا احترام اور توقیر بھی اس کے ذمے واجب ہے، اس کو ضائع کرنا جائز نہیں، یہ اصل بھی درحقیقت حدیث سے ماخوذ ہے کہ اللہ کے رزق کی نا قدری مت کرو، اس کو کسی نہ کسی مصرف میں لے آؤ۔
Wait while more posts are being loaded