Post is pinned.Post has attachment


Assalam u alikum...

All Muslim brothers and sisters thanks for joining this beautiful community...

I hope you all gonna share your knowledge related to Hadith, Quran, in short anything related to Islam... But before shearing any information about Islam confirm that is right or wrong...
If you have any doubt about any Hadith or any other things you can share with us we'll try to clear your doubt...

And yeah!!! Also invite other Muslim here from your circles...

Jazakallah Khair...!!!


Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر.

سورہ آل عمران آیت نمبر 69

وَدَّتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَوۡ یُضِلُّوۡنَکُمۡ ؕ وَ مَا یُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۶۹﴾

ترجمہ:
(مسلمانو) اہل کتاب کا ایک گروہ یہ چاہتا ہے کہ تم لوگوں کو گمراہ کردے، حالانکہ وہ اپنے سوا کسی اور کو گمراہ نہیں کر رہے، اگرچہ انہیں اس کا احساس نہیں ہے۔
Photo

Post has shared content
۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم

صبح بخیر

اے ربِ کائنات
ہم سب کو شرک و کفر سے بچا ناگہانی آفات و بلیات سے بچا تیری نافرمانی اور ناشکری سے بچا ہر اس برائی سے بچا جو ہمیں تجھ سے دور اور جہنم کے قریب کر دے . ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما:
جنہیں تو هدایت فرماتا هے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں.
جو توبہ کرتے هیں اور جنکی توبہ کو تو قبول کرتا هے.
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے هیں اور ان پر تو اپنا کرم فرماتا هے..!

۔۔۔۔۔۔۔آمین.......
Photo

Post has shared content
بسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه:

¤صبـــــــــــــــــح بخـــــــــــــیر¤

♡ جمعہ مبارک ☆

اے ہمارے پروردگار !

ہم ایمان لاے تو تو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے ....

اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں ,راحتیں عطا فرمائے ,
آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے , آپ کادامن دنیا و آخرت کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے,
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ،
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﮯ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻔﺲ ﻭ ﺷﯿﺎﻃﯿﻦ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﮦ ﺯﺍﺭﯼ ﺳﻦ ﻟﮯ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ

آمین ثم آمین
Photo

Post has attachment

Post has shared content
سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے
وہ امامِ صفِ انبیاؑ ء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے

کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے ان کے رتبے کی حد ہے تو کیا ہے

ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللہ ان سے بڑا ہے

وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ہے
جس کی ہر صبح شمس الضحیٰ ہے جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ہے

نام جنت کا تم نے سنا ہے میں نے اس کا نظارا کیا ہے
میں یہاں سے تمہیں کیا بتا دوں ان کی نگری کی گلیوں میں کیا ہے

کتنا پیارا ہے موسم وہاں کا کتنی پرکیف ساری فضا ہے

تم میرے ساتھ خود چل کے دیکھو گرد طیبہ بھی خاک شفا ہے

یہ وہی شہرِ طیبہ ہے جس میں خواب گاہِ حبیبِ خدا ہے

کام ہے جن کا عقدہ کشائی، نام بھی جن کا خیر الورٰی ہے

جن کا رتبہ سوا ہے خرد سے، فہم و ادراک سے ماورا ہے

بحر و بر جن کے زیرِ نگیں ہیں، تابہ افلاک جن کی ضیا ہے


پیشواؤں کے جو پیشوا ہیں، اک لقب جن کا صدرالعلٰی ہے

قاب قوسین ہے جن کی منزل، رہگزر سدرۃ المنتہٰی ہے

مستقل ان کی دیوڑھی عطا ہو، میرے معبود یہ التجا ہے
کوئی پوچھے تو یہ کہ سکوں میں، باب جبریل میرا پتہ ہے

(پروفیسر سیّد اقباؔل عظیم)
Photo

Post has shared content
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــه

زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کی قدر کریں، جو برے روئیوں کے بعد بھی آپ سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں، یقین مانیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور پرسکون ہیں-

صبـــح النـــور
Photo

Post has attachment

💖❤Beshaq ♥💖...
Photo
Wait while more posts are being loaded