Post is pinned.Post has shared content

Post has shared content

Post has attachment
Photo

Post has shared content

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has shared content

Post has shared content

بھارتی ریاست بہار سے ایک عجیب و غریب شادی کی ویڈیو سامنے آئی۔ اس ویڈیو میں دلہن تو خاموشی سے بیٹھی ہے لیکن دولہا زاروقطار روتا دکھائی دیتا ہے۔ دلہن کی رشتہ دار ایک خاتون غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے کہتی ہے ”چپ ہوجاﺅ، ہم تمہیں پھانسی تو نہیں لگارہے!“ پھر ایک معمر خاتون آگے بڑھتی ہے اور اپنے دوپٹے کے پلو سے دولہے کے آنسو پونچھتے ہوئے کہتی ہے ”بس، بس، چپ کرجاﺅ۔ جو ہونا تھا ہوچکا!“
Wait while more posts are being loaded