Post has shared content
دل سلگتا ھے تیرے سرد روئیے سے میرا...________!!!
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ھے..._____!!!
Dil sulagta he tery sard rawaiye se..._____!!!
Dek is barf ne kia agg laga rki he...______!!!!
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has shared content
ﻣﺤﺒﺖ ﻋﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﺳﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻏﻢ ﺑﻬﯿﺠﻮ••__________________________♥♥|||
Photo

Post has shared content
کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہی تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میرا 'رانجھا بنو تم ہی،
!!!...مجھے بھی 'ہیر کر ڈالو!
Photo
Wait while more posts are being loaded