Wats up

Post has attachment
Photo

Post has shared content
🌹 بِسمِ اللّهِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم 🌹

💖 یا ربّ ِ ذوالجلال 💖
" اے ہمارے ربّ ! اگر ہم بُھول گئے ہوں یا خطا کی

ہو تو ہمیں نہ پکڑنا ،

اے ہمارے ربّ ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے

پہلے لوگوں پر ڈالا تھا ،

اے ہمارے ربّ ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی

ہمیں طاقت نہ ہو

اور ہم سے درگُزر فرما ، اور ہمیں بخش دے اور

ہم پر رحم کر ، تُو ہی ہمارا مالک ہے، ہمیں کافروں

کی قوم پر غلبہ عطا فرما " آمین

💜 یاربّ !
ہمیں اپنی نعمتوں پر شُکر گُزاری کی

توفیق دے ... ہم آپ سے اپنے سب گناہوں اور

سیاہ کاریوں کی معافی کے طلب گار ہیں ... ہمیں

معاف فرما دیں...

💜 یا مقلب القلوب ثبت علی دینک .

( اے دلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کو اپنی

اطاعت کی طرف پھیر دے )

آمین

💜 یا اللّہ کریم ! ہمیں اُن لوگوں میں سے کر جن کے

سامنے ہدایت کے نشانات کُھل گئے اور نجات کے

راستے واضح ہو گئے اور جو یقینی اخلاص کے

راستے پر چلے ....


💜 یا اللّہ کریم ! آپ کی نعمتیں ہمیں آپ کی یاد

سے غافل نہ کریں اور آپ کی آزمائش ہمیں آپ

کی رحمت سے مایُوس نہ کریں.....

آمین
یا ربُّ العالمین 🌹

💕 اَللَّھُمَّ صَلّ ِ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدِِ کَمَا

تُحِبُّ وَ تَرضٰی لٰهُ 💕

🌷AssLamoALaikum To All MusLims 🌷


Animated Photo

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded