Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
اللہ کے دوست بننا چاہیں تو خود غرضی چھوڑ دیں ...
ہمیشہ اپنی ذات سے بلند ہو کے سوچیں.....
اگر کسی چیز کو... خود میں اور دوسرے میں ....تقسیم کرنے کا حق دیا جائے....
تو اپنے لئے چھوٹا یا کم تر حصّہ پسند کریں ...
اور دوسرے کے لئے زیادہ اور برتر....

ایسا کرنے سے یقینا" آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ اللہ سے قریب ہورہے ہیں....
اللہ کو پانا مشکل نہیں..

صبح جب آپ کا بچہ اسکول جارہا ہوتا ہے..
تو آپ کو کیسے اسکی فکر ہوتی ہے کہ وہ لنچ بکس لے کے جائے...
اسکول میں بھوکا نہ ہو...
تھرماس ساتھ ہو ...اسے پیاس نہ لگے....
سردی ہے تو سویٹر پہنا ہو...اسے سردی نہ لگے...

کیا کبھی اسی طرح کا خیال راستے میں کچرہ چننے والے افغانی بچے کے لئے آیا....؟؟
کہ وہ بھوکا نہ رہے..
وہ پیاسا نہ رہے...
اسے سردی نہ لگے...

جس روز آپ کے دل میں یہ خیال آیا....
اللہ آپ کو مل گیا...
اللہ آپ کا ہو گیا...

Post has shared content
سوا تیرے نہی ہے کوئی میرا
میری جان بھی ہے تیری دل بھی تیرا
سیاہ بختی نے آ کے دل کو گھیرا
ہے سایہ گناہوں کا گھنیرا
بقا تجھ کو ہے حاصل میں ہوں فانی
تیرے قبضے میں میری زندگانی
ندامت سے ہوں یا رب پانی پانی
خدایا میں تیرا بندہ ہوں ثانی

( احسان دانش )
Photo
Wait while more posts are being loaded