Post has attachment
یہ محبّت ہی ہوتی ہے جو محبوب سے دستبردار ہونےکافیصلہ کرواتی ہے...
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
PhotoPhotoPhoto
14/11/2016
3 Photos - View album

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
14/11/2016
12 Photos - View album

Post has attachment
Hi everyone? How are you? 
Photo

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
01/07/2016
5 Photos - View album

Post has attachment
میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گى جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ

روشن میری تربت کو ِللہ ذرا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا

مجرم ہوں زمانے کى محشر میں بھرم رکھنا
رُسوائے زمانہ ہوں کملی میں چُھپا لینا

رُسوائے زمانہ ہوں دوزخ سے بچا لینا

منظور دُعا میری مقبول خُدا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
Photo

Post has attachment
ربط ٹوٹا تھا، مگر شہر نہ چھوٹا ہوتا
ہم تجھے دیکھ تو لیتے، کہیں آتے جاتے

Photo

جب روح کو چپ ڈس جائے تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں ...!


Post has attachment
کبھی دل چاہتا ہے نا
کہ ہم دنیا سے چھپ جائیں
نہ آنکھوں میں کوئی منظر
نہ دل میں خواہشیں باقی
نہ دلکش خواب پلکوں پر
نہ امیدیں نگاہوں میں
نہ پاؤں میں سفر کوئی
نہ آسیں دل کو بہلائیں
رگوں میں دوڑتے آنسو
کہیں تو اب ٹھہر جائیں
گرے پتوں کے بستر پر
چلو اک نیند سو جائیں 
Photo
Wait while more posts are being loaded