Post has attachment
Photo
Photo
26/12/2017
2 Photos - View album

Post has shared content
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
23/08/2017
16 Photos - View album

Post has shared content
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
11/01/2017
56 Photos - View album

Post has shared content
Me and my brother and my friend
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
02/04/2017
92 Photos - View album

Post has attachment
UROOJ ABBAS S/O IFTEKHAR HUSAIN. R/O____IFTEKHAR MEDICAL STORE KURTHI JAFER PUR DIST.MAU U.P. INDIA DATE____17/07/2017 KO SUBAH 6:00 BAJE SE GHAEB(GUM) HAI BARAE MEHARBANI AGER KISI HAZRAT KO IS KI ITTELAA(JANKARI) HO TO IS NO.9336911474,,,,,9453611268 PER JANKARI DEIN UNKI BAHUT MEHARBANI HOGI
Photo

Post has shared content
Please help
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Jun-2017/598591
تفصیلات کے مطابق جمعتہ الوداع کے موقع پر پارا چنار کے مصروف ترین بازار میں میں یک بعد دیگرے 2دھماکوں کے نتیجے میں40افراد شہیدہوگئے ہیں جبکہ150کے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے30سے زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے

جبکہ شہادتوں میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہے ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارا چنار کے طوری بازار میں لوگ عید کی خرید داری میں مصروف تھے کہ ایک ہلکا دھماکہ ہوا ،جب لوگ دھماکے کی جگہ پر جمع ہوا تو دوسرا انتہائی زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز 2 کلو میٹر دور تک سنی گئی ،دھماکے کے فوری بعد طوری بازار میں قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر رہا تھا ،ہر طرف زخمیوں کی چیخ و پکار دلوں کو دہلا رہی تھی ،مقامی لوگو اپنی مدد آپ کے تحت طوری بازار سے زخمیوں کو ہسپتال لے جانے کے لئے بھاگ دوڑ کرتے نظر آئے جبکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج ،فرنٹیئر کور ،پولیس اور دیگر امدادی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال پہنچایا

،دھماکے کے بعد پارا چنار کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے ،جبکہ سیکیورٹی فورسز نے بھی جائے حادثہ کی جگہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے ابتدائی طور پر امدای کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔یاد رہے کہ پارا چنار دھماکے کے فوری بعد 10 افراد کی شہادت کی اطلاع تھی لیکن بعد میں اس افسوسناک دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 15اور بعد میں بڑھ کر 40 ہو گئی ہے جبکہ ان شہادتوں میں ابھی مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
▪️
⬛️◼️
⬛️◼️▪️

Post has attachment
My best friend rustam raza
Photo

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded