Post is pinned.Post has attachment
My Identity is Pakistan.Capt. Hercharn Singh Interview.

Post has attachment
Call & SmS 03006131222 , 03336131222
Whatsapp 03006131222
More Details Open Link: http://myebayzone.com/hammer-of-thor-in-pakistan.html


(Hammer of Thor) is one product durable sex tonic in the world to help men who have problems in terms of lives sexual intercourse. Hammer of Thor's PRODUCT FOR Erectile Dysfunction No. 1 is 100% natural materials that make this product receive an official certificate of the best tonic product is safe for consumption by anyone, including by all ages. Hebanya even more powerful drugs Thor's Hammer has been recommended by the physician.

#Pakistan #Lahore #Islamabad #Karachi #Rawalpindi #Peshawar #Quetta #Hyderabad #Faisalabad
#Arifwala #Attock #Basti #Bhagalchur #Bhalwal #Bahawalnagar #Bahawalpur #Bhaipheru #Bhakkar #Burewala #Chailianwala #Chakwal #Chichawatni #Chiniot #Chowk #Azam #Chowk #Sarwar #Shaheed #Daska #Darya #Khan #Dera #Ghazi #Khan #Derawar #Fort #Dhaular #Dina #City #Dinga #Dipalpur #Faisalabad #Fateh #Jang #Gadar #Ghakhar #Mandi #Gujranwala #Gujrat #Gujar #Khan #Hafizabad #Haroonabad #Hasilpur #Haveli #Lakha #Jampur vJhang #Jhelum #Kalabagh #Karor #Lal #Esan #Kasur #Kamalia #Kamokey #Khanewal #Khanpur #Kharian #Khushab #Kot #Addu #Jahania
#Jalla #Araain #Jauharabad #Laar #Lahore #Lalamusa #Layyah #Lodhran #Mamoori #Mandi #Bahauddin #Makhdoom Aali
#Mandi #Warburton #Mailsi #Mian #Channu #Minawala #Mianwali #Multan #Murree #Muridke #Muzaffargarh #Narowal
#Okara #Renala #Khurd #Rajan #Pur #Pak #Pattan #Panjgur #Pattoki vPirmahal #Qila #Didar #Singh #Rabwah
#Raiwind #Rajan #Pur #Rahim #Yar #Khan #Rawalpindi #Rohri #Sadiqabad #Safdar #Abad #Sahiwal #Sangla #Hill
#Samberial #Sarai #Alamgir #Sargodha #Shakargarh #Shafqat #Shaheed #Chowk #Sheikhupura #Sialkot #Sohawa
#Sooianwala #Sundar #city #Talagang #Tarbela #Takhtbai #Taxila #Toba #Tek #Singh #Vehari #Wah #Cantonment
#Wazirabad #Ahmedpur #East #Ahmed #Nager #Chatha #AliPur #Malook
#Quetta #Abbottabad #Charsadda #Haripur #Mansehra #Mardan #Nowshera #Peshawar
#Swabi #Swat
#Bagh #Bhimber #khuiratta #Kotli #Mangla #Mirpur #Muzaffarabad #Plandri #Rawalakot #Punch
#Amir #Chah #Bazdar #Bela #Bellpat #Bagh #Burj #Chagai #ChahSandan #Chakku #Chaman #Chhatr
#Dalbandin #DeraBugti #DhanaSar #Diwana #Duki #Dushi #Duzab #Gajar #Gandava #GarhiKhairo
#Garruck #Ghazluna #Girdan #Gulistan #Gwadar #Gwash #HabChauki #Hameedabad #Harnai #Hinglaj
#Hoshab #Ispikan #Jhal #JhalJhao #Jhatpat #Jiwani #Kalandi #Kalat #Kamararod #Kanak #Kandi
#Kanpur #Kapip #Kappar #Karodi #Katuri #Kharan #Khuzdar #Kikki #Kohan #Kohlu #Korak #Lahri
#Lasbela #Liari #Loralai #Mach #Mand #Manguchar #MashkiChah #Maslti #Mastung #Mekhtar #Merui
#Mianez #MurghaKibzai #MusaKhelBazar #NaghaKalat #Nal #Naseerabad #NaurozKalat #NurGamma
#Nushki #Nuttal #Ormara #Palantuk #Panjgur #Pasni #Piharak #Pishin #QamruddinKarez #QilaAbdullah
#QilaLadgasht #QilaSafed #QilaSaifullah #Rakhni #RobatThana #Rodkhan #Saindak #Sanjawi #Saruna
#ShabazKalat #Shahpur #SharamJogizai #Shingar #Shorap #Sibi #Sonmiani #Spezand #Spintangi #Sui
#Suntsar #Surab #Thalo #Tump #Turbat #Umarao #pirMahl #Uthal #Vitakri #Wadh #Washap #Wasjuk
#Yakmach #Zhob
#Astor #Baramula #Hunza #Gilgit #Nagar #Skardu #Shangrila #Shandur
#Bajaur #Hangu #Malakand #MiramShah #Mohmand #Khyber #Kurram #North #Waziristan #South #Waziristan #Wana
#Ayubia #Adezai #Banda #Daud #Shah #Bannu vBatagram #Birote vBuner #Chakdara
#Chitral vDargai #Darya #Khan #Dera #Ismail #Khan #Drasan #Drosh #Hangu #Kalam #Karak #Khanaspur
#Kohat #Kohistan #Lakki #Marwat #Latamber #Lower #Dir #Madyan #Malakand #Mastuj #Mongora #Paharpur #Saidu #Sharif #Shangla #Sakesar #Tangi #Tank #Thall #Tordher
#Upper #Dir
#Ali #Bandar #Baden #Chachro #Dadu #Digri #Diplo #Dokri #Gadra #Ghanian #Ghauspur #Ghotki #Hala #Hyderabad
#Islamkot #Jacobabad #Jamesabad #Jamshoro #Janghar #Jati #Jhudo #Jungshahi #Kandiaro #Karachi #Kashmor
#Keti #Bandar #Khairpur #Khora #Klupro #Khokhropur #Korangi #Kotri #Kot #Sarae #Larkana #Lund #Mathi #Matiari
#Mehar #Mirpur #Batoro #Mirpur #Khas #Mirpur #Sakro #Mithi #Mithani #Moro #Nagar #Parkar #Naushara #Naudero
#Noushero #Feroz #Nawabshah #Nazimabad #Naokot #Pendoo #Pokran #Qambar #Qazi #Ahmad #Ranipur #Ratodero
#Rohri #Saidu #Sharif #Sakrand #Sanghar #Shadadkhot #Shahbandar #Shahdadpur #Shahpur #Chakar #Shikarpur
#Sujawal #Sukkur #Tando #Adam #Tando #Allahyar #Tando #Bago #Tar #Ahamd #Rind #Thatta #Tujal #Umarkot #Veirwaro
#Warah

Post has shared content

"پاکستان کا بین البرِ اعظمی مزائل پروگرام، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
" -- بین البرِاعظمی مزائل (ICBM-Intercontinental Ballistic Missile) ایسے مزائل کو کہتے ہیں جو ایک برِ اعظم سے دوسرے برِ اعظم تک مار کر سکے۔ دوسرے الفاظ میں، اِس مزائل کی رینج بہت زیادہ ہوتی ہے اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے یہ دوسرے تمام مزائلوں سے مختلف مزائل ہوتا ہے۔ -- یہ مزائل کیسےکام کرتا ہے؟؟ بین البرِ اعظمی مزائل دراصل ٹیکنالوجی کے حوالے عام مزائلوں سے مختلف ہوتا ہے اور یہ مزائل خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے والے سادہ راکٹ سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس مزائل میں صرف جمی ہوئی آکسیجن بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے۔ اس مزائل کو زیرِ زمین پلیٹ فارم یا پھر کسی خاص گاڑی جیسے پلیٹ فارم سے لانچ کیا جا سکتا ہے۔ اس مزائل کی ٹیکنالوجی انتہائی پیچیدہ ہوتی ہے اور یہ ایک سیٹلائٹ کو لانچ کرنے سے بھی زیادہ مشکل کام ہے۔ یہ مزائل عام طور پر تین عدد یکے بعد دیگرے جڑے ہوئے مختلف راکٹ بوسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے۔ زمین سے فائر کیئے جانے کے بعد یہ مزائل سینکڑوں میل اوپر خلا میں داخل ہو نے سے پہلے اپنا بڑا بوسٹر الگ کر دیتا ہے اور اپنے درمیانے بوسٹر کی مدد سے خلا کی گہرائیوں میں چلا جاتا ہے۔ مزائل کا درمیانہ بُوسٹر اس مزائل کو ہزاروں کلومیٹر دور اپنے ٹارگٹ(دشمن ملک کے اوپر خلا میں) تک باآسانی پہنچا دیتا ہے اور پھر یہ بھی مزائل سے الگ ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد مزائل کا تیسرا اور سب سے چھوٹا راکٹ بوسٹر اپنا کام شروع کرتا ہے جو مزائ میں موجود جوہری وارہیڈ کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور یہ مزائل کے عین اوپر لگے ایٹمی وارہیڈ کو اپنے ٹارگٹ کی سیدھ میں لا کر زمین کی جانب روانہ کر دیتا ہے۔ وارہیڈ جب زمین کی جانب روانہ ہوتا ہے تو اس کی رفتار مسلسل تیز ہوتی جاتی ہے اور زمین کی فضائی حدود میں پہنچنے تک اس کی رفتار ناقابلِ یقین حد تک تیز ہو جاتی ہے جو کہ ہزاروں میل فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ ہزاروں کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار اور ہوا کی فرکشن کی وجہ سے وارہیڈ بے حد گرم ہو جاتا ہے بری طرح جلنے لگتا ہے۔ زمین پر کھڑے ہو کر اگر دور سے اس وارہیڈ کو زمین کی طرف آتے دیکھا جائے تو روشنی کی ایک لمبی لکیر زمین کی جانب تیزی سے آتی دکھائی دے گی جو پلک جھپکتے ہی زمین پر پہنچ جاتی ہے۔ یوں دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں میں کئی شہر صفہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں۔ بین البرِ اعظمی مزائل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کا وارہیڈ جب زمین جانب روانہ ہوتا ہے تو اس کی ناقابلِ یقین حد تک تیز رفتاری کی وجہ سے اس کو کوئی بھی دفاعی نظام روک نہیں سکتا، تیز رفتاری کی یہ خاصیت زمین سے زمین پر مار کرنے والے دوسرے مزائلوں میں نہیں ہوتی اور انہیں کوئی بھی اینٹی مزائل سسٹم باآسانی مار کر گرا سکتا ہے۔ -- "پاکستان کے حوالے سے بین البرِاعظمی مزائل کی اہمیت" گزشتہ دنوں کراچی میں ہونے والی فوجی نمائش کے موقع پر پاکستان کے کچھ آفیشلز نے میڈیا پر اس بات کی تصدیق کر دی کہ پاکستان نے تیمور نامی بین البرِ اعظمی مزائل تیار کر لیا ہے اور اس مزائل کی رینج ممکنہ طور پر 7000 کلومیٹر تک ہو سکتی ہے۔ اس مزائل کا باقاعدہ تجربہ کرنا ابھی باقی ہےاور اس سے پہلے پاکستان کو اپنا ایک خاص سیٹلائٹ خلا میں بھیجنا ہے جس کی مدد سے اس مزائل کو اپنے ٹارگٹ تک کامیابی سے پہنچانے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ پچھلے سال یعنی 2015 میں اس سیٹلائٹ پر تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے اور سلسلے میں 2015-2016 کے بجٹ میں 7 ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ کیا یہ مزائل ہم نے بھارت کو نشانہ بنانے کے لئے بنایا ہے؟؟ نہیں۔۔۔ ہمارے پاس ایسے کئی مزائل موجود ہیں جو بھارت کے کونے کونے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں لیکن بین البرِاعظمی مزائل کو خاص طور پر امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کو نشانہ بنانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کا یہ اقدام اُن منافقین کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جو ابھی بھی پاک فوج اور پاکستان کو امریکہ کا غلام کہتے ہیں۔ اس مزائل کی کامیابی کے بعد پاکستان دُنیا میں صفِ اوّل کی اقوام میں شامل ہو جائے گا اور اس کے دفاع میں ایک نیا باب رقم ہوگا۔ امریکہ اور دیگر یورپی ممالک پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کریں گے۔ ----------- پاک فوج اور آئی ایس آئی ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ہمہ وقت مصروفِ عمل ہیں۔ اگر ماضی میں ابابیلوں کے لشکر نے خانہ خدا کی حفاظت کی تھی تو خدا کی قسم اس مرتبہ خدا تعالیٰ نے اپنے گھر کی حفاظت کے لئے پاک فوج کو چُناہے، یہی اس کے مضبوط فوجی اور ایٹمی طاقت ہونے کا رازہے۔ ------------------------ تحریر: محمد سرفراز ------------------------ پاک فوج زندہ باد ۔۔ پاکستان پائندہ باد
Photo

Post has attachment

Post has shared content
Story of Lieutenant Tariq Rahim

March 2, 1981: Al-Zulfiqar led by Murtaza Bhutto hijacked a #Pakistan International Airlines (#PIA) flight en route to Peshawar from Karachi, and diverted it to Kabul keeping 135 passengers and nine staff members was hijacked

The hijacking went on for thirteen days, during which Lieutenant Tariq Rahim was shot to death; the hijackers mistakenly believed Rahim to be the son of General Rahimuddin Khan. Rahim was executed following Murtaza Bhutto's conferring with KHAD chief Mohammad Najibullah. The execution forced the Zia-ul-Haq regime to accept the demands of the hijackers, releasing dozens of Pakistan Peoples Party and other leftist political prisoners languishing in Pakistani jails

The hijackers demanded that 55 political prisoners be released. These included PPP, PSF, NSF and some Marxist Jiyala activists. Zia-ul-Haq hesitated and Tipu shot dead Captain Tariq Rahim, whom he mistakenly believed to be the son of then-martial law administrator General Rahimuddin Khan on the plane accusing him of being a part of Zia’s coup against Bhutto. He wasn’t

Around 50 prisoners were eventually released by the Zia-ul-Haq regime. Tipu was thrown in a Kabul prison and eventually executed in 1984 for murdering an Afghan national. His body was never returned, and he is said to have been buried somewhere near Kabul
Photo

Post has shared content
جنگلوں کے مسافر ہیں کُہساروں کے راہی ہیں
یہ فوج محمدی کے جاں باز سپاہی ہیں

Photo
Wait while more posts are being loaded