Post is pinned.Post has attachment

Post has shared content

بریکنگ نیوز

میں نے آج تک اپنی کسی پوسٹ کو شیئر کرنے کا نہیں کہا لیکن آج میں ہم سب کے آقا و مولا محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی خاطر تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ گذارش کروں گا کہ یہ پوسٹ خود بھی شیئر کریں اور اپنی فرینڈ لسٹ میں موجود تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی شیئر کروائیں تاکہ حرمت رسول کی حفاظت کا حق ادا ہو سکے...

کبھی کبھار ایسے موقع آتے ہیں جب اللہ تعالی لوگوں کے باطن کو ظاہر کرتا ہے اور ہم میں سے ہر فرد ان صفوں میں کھڑا ہوتا ہے جن سے وہ حقیقی محبت اور عقیدت رکھتا ہے...

جسٹس صدیقی صاحب کے گستاخان رسول و مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے بارے میں دیے جانے والے ریمارکس نے بہت سے چھپے ہوئے گستاخوں کے ہمدردوں کو ظاہر کر دیا ہےـ وہ تمام لوگ جن کو آج سے پہلے صدیقی صاحب پر چلنے والے کسی بھی کیس کا علم نہیں تھا وہ بھی صدیقی صاحب کے ان ایمان افروز اور عشق رسول میں ڈوبے ہوئے ریمارکس کی تاب نہ لاتے ہوئے صدیقی کرپٹ صدیقی کرپٹ کا ورد کرتے ہوئے صدیقی صاحب کی آڑ میں اپنے حقیقی یاروں یعنی گستاخانہ پیجز چلانے والوں کی حمایت میں میدان میں آ چکے ہیں اور جسٹس صاحب کی کردار کشی کے ذریعے سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان پیدا ہونے والے اتحاد کو توڑنے اور کمزور کرنے کی عملی کوششیں شروع کر چکے ہیں...

---------- اگر جسٹس صاحب پر کوئی کیس چل رہا ہے تو اس کی سزا وہ عدالت سے پائیں گے اور ہم اس حوالے سے عدالت کے کسی عمل میں دخل نہیں دیں گے لیکن عشق رسول صرف کسی نیک و پارسا کی میراث نہیں ہے بلکہ ایک شرابی ،زانی اور بد ترین کرپٹ مسلمان سے بھی ہم عشق رسول کا حق نہیں چھین سکتے اور نہ ہی کسی کے عشق رسول کے اظہار کو ڈرامہ قرار دے سکتے ہیں...

اے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں جسٹس صاحب کے ساتھ ناموس رسالت کے قوانین کے عملی نفاذ والے مؤقف کے ساتھ استقامت اور دینی وحدت کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا کیونکہ گستاخانہ پیج چلانے والوں کے ہمدرد تو پوری شدت کے ساتھ صدیقی صاحب کے کیسز کی آڑ میں حرمت رسول کے خلاف کھڑے ہو چکے ہیں ـ اب آپ چاہیں تو ان کے پروپیگنڈے کا شکار ہو کر منتشر ہجوم میں تبدیل ہو جائیں اور گستاخانہ پیج اسی طرح چلتے رہیں اور آئے دن کوئی نہ کوئی فساد فی الارض پیدا ہوتا رہے....

---------------- آخری بات...فرض کریں جسٹس صدیقی صاحب کرپٹ ہیں لہذا ہمیں ان کا ساتھ نہیں دینا چاہیے تو میں آپ سب سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا....

سوال: - اگر ہم صرف مارشل لاء سے جمہوری نظام کو بچانے کی خاطر ہم دنیا کے کرپٹ ترین حکمرانوں کو پچھلی کئی دہائیوں سے برداشت کر رہے ہیں تو کیا حرمت رسول کی خاطر جسٹس صدیقی کی کسی ایک آدھ کرپشن کو برداشت نہیں کر سکتے جو کہ ابھی تک ثابت بھی نہیں ہوئی؟؟؟
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded