Post has attachment

What must we say whilst greeting through a non-Muslim with: As salaamu 'alaykum?
For MORE READ
https://goo.gl/z2PPTY

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
میں معذرت چاہتا ہوں . اگر کوئی بات بری لگے تو . پلیز
میں آپ تمام لوگوں سے ایک ماں کی طرف سے اپیل کرتا ہوں. اس ماں کی بیٹے کی طبیت بہت زیادہ خراب ہے.
ذہینی اور دماغی طور پر مفلوج ہے. اور ان کی بیٹی کی حال ہی میں شادی ہے. اور شوہر کا بھی انتقال ہو چکا ہے. اور یہ ماں بہت غریب لاچار اور بے بس بھی ہیں . مومنہ خاتون ہیں. اپنی سفید پوشی کی وجہ سے خاموشی اختیار کی ہوئی ہیں.
میں جتنی کوشیش کر سکتا ہوں. وہاں تک تو کی ہے. اور میں آپ لوگوں کی مدد کا طلبگار ہوں. میری گزارش ہے آپ لوگ میرا اس نیک کام میں ساتھ دیں. تاکے اس ماں کے بیٹے کا علاج ہو سکے اور ان کی بیٹی کی شادی میں کچھ مدد ہو سکے .
میری آپ سب لوگوں سے التماس گزارش جتنا ممکن ہو سکے آپ لوگ میرا ساتھ دیں. اگر آپ ڈائریکٹ یا ان- ڈائریکٹ کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مدد کرتا ہوں. لیکن جو بھی ہو پلیز ضرور کریں.

میں آپ کو اپنی ساری انفارمیشن نیچے لکھ کر دے رہا ہوں.
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded