Post has attachment
Larki zaya Ku kr rhy ho agar faltu ha to mujy dy do.
Photo

Post has shared content

Post has shared content
4 مارچ 2009 کو لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر اس وقت دہشتگروں نےحملہ کیا جب وہ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے قذافی سٹیڈیم جارہے تھے۔ جس کے نتیجے میں چند سری لنکن کھلاڈی زخمی ہوے۔
اس دہشت گردانہ حملہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کاونسلICC نے پاکستان کو کھیلوں کے لیے غیرمحفوظ قراردیتے ہوے پاکستان سے2011میں کھیلے جانے والےعالمی کپ کے میچوں کی میزبانی واپس لے لی اور ان میچوں کو انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش منتقل کردیاگیا۔
اس کےبعد پاکستان میں آنے والی ٹیمیوں نے اپنے ٹورز کینسل کرکے پاکتسان میں کھیلنے سے انکار کردیا، جن ٹیمیوں نے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کیا ان میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔
اس دہشت گردانہ حملہ کے بعد سے پاکستان کے میدان ویران پڑے ہیں۔
اس ساری تمہید کامقصد قارین کو باور کروانا ہے کہ اس وقت دہشتگردوں نے حملہ کیاتھا اور پاکستان کے میدان ویران ہو گءے، اب جب کے انڈیا میں ٹی20 ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے۔ اور دنیا کے مختلف ممالک کی ٹیمیں انڈیا میں پہنچ چکی ہیں ایسے وقت میں انڈیا کے وذیر سمیت وہاں کی مذہبی انتہا پسند جماعتیں کھلم کھلا کہہ رہی ہیں کہ ہم پاکستان کی ٹیم کو انڈیا میں نہیں کھیلنے دیں گے اور وزیر سمیت ایک صوبے کی تمام مشینری برملا یہ کہہ رہی ہے کہ ہم پاکستان کی ٹیم کو سیکورٹی نہیں دے سکتے،اور حال ہی میں شایع ہونے والی یورپی ادارے کی رپورٹ کے مطابق داعش کو اسلحہ بھی انڈیا ہی دے رہا ہے ,تو کیا اس بات سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ دہشگرد پاکستان یا ملسمان نہیں بلکہ انڈیا ہے اور ہندو مذہبی جماعتیں ہیں.
ہم انٹرنیشنل کرکٹ کاونسل سمیت پاکستانی سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انڈیا کو دہشتگرد سٹیٹ قرار دیا جاے اور  پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو انڈیا میں ہونے والے ورلڈ ٹی20میں کھیلنے کے لیےنہ بھیجا جاے۔اور اس معاملہ کو عالمی فورم پر اٹھایا جاے۔
Photo

Post has shared content

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has shared content
All the Facebook users are requested to Report this page. and all others to complaint about this page to PTA at "complaint@pta.gov.pk" so they will ban this page or facebook in Pakistan. it is a humble request to all the followers do complaint to PTA..

Post has attachment
Jhelum cantt 
Photo

Post has attachment
Foggy morning in Jhelum
Photo
Photo
17/12/2014
2 Photos - View album

Post has attachment
toba
Photo
Wait while more posts are being loaded