Post has shared content
вσнαт ℓαмвι gυfтαgσ кαяиє
нαι #тυм ѕу😘😍

тυм αα иα мєяу ραѕ αρиєу
#вαçнєу çнσя кя😜😎
Photo

Post has shared content
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﺎﺕ # ﺻﺮﻑ ______ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﺗﻢ ﺳﮯﮬﮯ
ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ
# ﺻﺮﻑ ___ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺻﺮﻑ ﺗﻢ ﺳﮯﮬﯿﮟ
ﮔﺮﮐﺒﮭﯽ # __ ﺑﮑﮭﺮﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺠﮭﮑﻮ
ﮬﮯﻣﮑﻤﻞ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ # ﺫﺍﺕ _____ ﺻﺮﻑ ﺗﻢ ﺳﮯﮬﮯ
Photo

Post has shared content

Post has shared content

Post has attachment
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک

ثُـمَّ اَفِيْضُوْا مِنْ حَيْثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَاسْتَغْفِرُوا اللّـٰهَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ
(199)
پھر تم لوٹ کر آؤ جہاں سے لوگ لوٹ کر آتے ہیں اور اللہ سے بخشش مانگو، بے شک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے

سورہ البقرہ
خانی🌟
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
تمہیں جانا ہے نا؟
جاؤ ___!!
تمہیں اِس سے نہیں مطلب
غلط فہمی تھی یا اُلفت
یہ میرا دردِ سر ہے،
دردِ دِل ہے ،
جو بھی ہے ،
جاؤ____!!
تمہارا کام تھا، تم نے محبت کی،
بہت اچھے
یہ میرا کام ہے میں یاد رکھوں
یا بھُلا ڈالوں...
عجب باتیں ہیں دُنیا کی،
عجب رسمیں ہیں اُلفت کی
محبت کر تو لیتے ہیں،
نبھانا بھول جاتے ہیں
کسی دِن چھوڑ جائیں گے،
بتانا بھول جاتے ہیں
مجھے اب کچھ نہیں سُننا،
مجھے کچھ بھی نہ بتلاؤ
مجھے تم مشورے مت دو.....
کہ میں نے کیسے جینا ہے
اگر تم بھولنے کا گُر
مجھے بتلا نہیں سکتے ،
تو پھر کچھ بھی نہ بتلاؤ
چلے جاؤ
چلے جاؤ
چلے جاؤ
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded