Post has attachment
তখন তুমি কোথয় ছিলে না কি তোমার আপন জন

Post has shared content

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content
🌷GOOD EVENING FRIENDS HAVE A GOOD DAY 🌷
Animated Photo

Post has shared content
حضرت نعمان بن بشیر رضی الله عنه سے روایت ھے کہ رسول الله صلی الله علیه وآلہ وسلم نے فرمایا..
"دعا عین عبادت ھے.." (مسند احمد ، جامع ترمذی ، سنن ابی داؤد ، سنن نسائی ، سنن ابن ماجہ)
تشریح :~
غالباً آپ صلی الله علیه وآلہ وسلم کے اس ارشاد کا منشا یه ھے کہ کوئی یه خیال نه کرے کہ بندے جس طرح اپنی ضرورتوں اور حاجتوں کےلیے دوسری محنتیں اور کوششیں کرتے ھیں اسی طرح کی ایک کوشش دعا بھی ھے جو اگر قبول ھوگئی تو بنده کامیاب ھوگیا اور اسکو کوشش کا پھل مل گیا اور اگر قبول نه ھوئی تو وه کوشش بھی رائیگاں گئی...
بلکہ دعا کی ایک مخصوص نوعیت ھے اور وه یه کہ وه حصولِ مقصد کا وسیلہ ھونے کے علاوه بذاتِ خود عبادت ھے اور عین عبادت ھے اور اس پہلو سے وه بندے کا ایک مقدس عمل ھے جس کا پھل اسکو آخرت میں ضرور ملے گا...
معارف الحدیث , 71 , جلد 5..
Photo

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
7/1/16
56 Photos - View album
Wait while more posts are being loaded