Post has shared content
اسلام میں عورتوں کےبہت  سے حقوق ہیں اورکسی بھی مذہب   نے عورتوں   
کو اتنے حقوق نہیں دیے اسلام واحد مذہب ہے جہاں عورتوں کو عزت اور تحفظ دیا جاتا ہے حضرت محمّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آنے سے جہالت کا دور ختم ہوا اور عورت کو الگ مقام حاصل ہوا اور جینے کا حق حاصل ہوا اور پھر اس کے قدموں تلے جنّت رکھ دی اسلام نے عورت کو بہت عزت دی تو آج کوئی عورت حافظہ عا لمہ قاریہ اور ولیہ نہ بنتی .

اسلام میں حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی کو اور حضرت علی کو بلند مرتبہ ملا توحضرت خدیجہ ، ، حضرت فاطمہ حضرت ام عمارہ حضرت خنسا جیسی عظیم مائیں پیدا ہوئیں.

حضرت عایشہ کے تقدس کے بارے میں تو قیامت تک پڑھا جائے گا حضرت فاطمہ جنّت کی سردار ہیں جب مائیں نیک ہوں گی تو اولاد بھی نیک ہو گی اگر ماں نیک ہو گی تو بیٹا جنید بغدادی پیدا ہوتا ہے ماں بہادر ہو تو بیٹا محمد بن قسم پیداہوتا ہے اگر ماں تہجد گزار ہو تو بیٹا شاہ ولی اللہ محدث پیدا ہو گا

اگر مسلم عورتیں ام المومینین کے نقش قدم پر چلیں گی تو بیٹے قاری ، مجاہد ، حافظ اور محدث پیدا ہو گیں ان شا الله اگر عورتیں یورپ کی زندگی کو کامیابی سمجھیں گی اور اس ترہ زندگی گزارے گی تو پھر اولاد ڈانسر چھوڑ ر ڈاکو پیدا ہو گیں 
الله ہم سب کو قرآن اپر سنت کے مطابق زندگی گزرنے کی توفیق دے امین


Photo

Post has shared content

Post has shared content
♥ بسم الله الرحمن الرحيم ♥

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ وَمِنْْ شَرِّ قَلْبِیْ وَمِنْ شَرِّمَنِیِّیْ (ابوداؤد : 1551)

یااللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنی سماعت کی برائی سے، اور اپنی بصارت کی برائی سے، اورا پنی زبان کی برائی سے، اور اپنے دل کی برائی سے، اور نفسانی خواہشات کے شر سے۔

Hello my frend
Wait while more posts are being loaded