حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے نزدیک میں (یعنی حضور صلی الله عليه وسلم ) باپ بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں 
Wait while more posts are being loaded