Post has attachment
سچا عاشق ِ رسول کون ؟
ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

Post has attachment
sounds of different planets urdu |NASA|
مختلف سیاروں کی آوازیں urdu | ناسا |

Post has attachment

#سندھ #حکومت #کا #موٹر #سائیکلوں #پر ’#ٹریکنگ #ڈیوائس#لگانے #کا #فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے میں تمام موٹر سائیکلوں پر ٹریکنگ ڈیوائس لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

بغیر ٹریکنگ ڈیوائسز والی پرانی موٹر سائیکلیں آئندہ چھ ماہ میں قانونی طور پر قبضے میں لے لی جائیں گی۔

اس حوالے سے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں موٹر سائیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، ٹریکنگ کمپنیوں، سندھ پولیس، محکمہ ایکسائز، رینجرز اور سی پی ایل سی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ موٹر سائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز ڈیلرز نصب کرائیں گے، جبکہ موٹر سائیکلوں کے سڑکوں پر آنے سے قبل ہی اس کی رجسٹریشن بھی کی جائے گی۔

اجلاس کے شرکا کو بتایا گیا کہ صوبائی حکومت ڈیوائسز نصب کرنے والی ٹریکنگ کمپنیوں کے ناموں کا جلد اعلان کرے گی۔

شرکا کو مزید بتایا گیا کہ سندھ میں ہر سال تقریباً 6 لاکھ موٹر سائیکلیں سڑکوں پر آتی ہیں۔

صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ موٹر سائیکلوں کی چوری اور ڈکیتی و دیگر جرائم کی وارداتوں میں اس کے استعمال کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے کیا گیا

واضح رہے کہ صرف کراچی میں تقریباً 25 لاکھ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں ٹریکنگ ڈیوائس نصب کرنے کا خرچہ کم از کم ڈھائی ہزار روپے آتا ہے۔

اس طرح موٹر سائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائس لگانے سے کمپنیوں کو صرف کراچی میں 6 ارب روپے کا بزنس ملے گا۔
https://www.facebook.com/Lazzat-Khawab-Sehar-1917464561909315/
Photo

Post has attachment
‏1400 سال پرانے لوگ اگر دوبارہ زندہ کر دیے جائیں تو آج ربیع الاول کے مناظر دیکھ کے اسلام کو ایک نیا مذہب سمجھیں گے۔
#تیسری_عید
1400 year old people if revive were then today Rabi awwal scenes look of a new religion understand will. #Third_Eid
https://www.facebook.com/Lazzat-Khawab-Sehar-1917464561909315/
https://www.youtube.com/channel/UCvZLUWvSg-jzeyZ9l-9OtiQ

Post has attachment

Post has attachment
عائشہ گلالئی بمقابلہ خادم حسین رضوی 😂😂😂

https://www.youtube.com/channel/UCvZLUWvSg-jzeyZ9l-9OtiQ

Post has attachment
حد ہے یار 😂😂😂
اتنا عقلمند گدھا آپنے پہلے نہیں دیکھا ھو گا👇🏻👇🏻
You have not seen such a wealthy donkey before
https://www.facebook.com/Lazzat-Khawab-Sehar-1917464561909315/

Post has attachment
#عوامی #محافظ #بن #گئے #عوام #كے #دشمن.
مملكت میں بڑھتے پولیس گردی كے واقعات لمحه فكریه.
ویڈیوشیئركركے عوامی آواز اعلی حكّام تك پہنچائیں.

https://www.youtube.com/channel/UCvZLUWvSg-jzeyZ9l-9OtiQ

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded