Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has shared content


اٍّلَّسًّـــــــــــــــــُلَّاٍّمُّ عَّلّيٌّكّمُّ وّرًّحّمُّةْ اٍّلَلّهّْ وّبّْرًّكْاٍّتُّــــــــــــُه
🍃☘🍃☘🍃☘🍃🌷🍃☘🍃☘🍃☘🍃

#Subhaan_Allah
#Alhumdulillah
#Allah-O-Akber



#I❤Allah

#I❤PROPHET_MUHAMNAD_P_B_U_H

#I❤Islam


#سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم

#استغفرالله_العظيم_واتوب_اليه


زہے مقدر حضور حق سے
سلام آیا ، پیام آیا
جھکاؤ نظریں
بچھاؤ پلکیں
ادب کا اعلیٰ مقام آیا
یہ کون سر سے کفن لپیٹے
چلا ہے الفت کے راستے پر
فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں
یہ کون ذی احترام آیا
ہر ایک قربان ہو رہا ہے
زباں پہ یہ کس کا نام آیا
یہ راہ حق ہے سنبھل کے چلنا
یہاں ہے منزل قدم قدم پر
پہنچنا در پر تو کہنا آقا
سلام لیجیے غلام آیا
یہ کہنا آقا بہت سے عاشق
تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں
بلاوے کے منتظر ہیں
لیکن نہ صبح آیا ، نہ شام آیا
زہے مقدر حضور حق سے
سلام آیا ، پیام آیا
جھکاؤ نظریں
بچھاؤ پلکیں
ادب کا اعلیٰ مقام آیا

🍃☘🍃☘🍃☘🍃🌷🍃☘🍃☘🍃☘🍃
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded