Post has attachment
"اُس دور میں ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر
اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا، اور اگر بتاتا تھا تو باپ اُسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ….!!یہ وہ دور تھا جب ”اکیڈمی“ کا کوئی تصور نہ تھا، ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے …..!!بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی…….!!۔لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا، صرف اتنا کہنا کافی ہوتا تھا کہ ”
میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا ،،۔ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔……!!اُس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے، صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں ہر گھرکا معمول تھیں……!!کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اُس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ مہمانوں کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو والے بستر نکالے جاتے ، خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ، مہمان کے لیے دُھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیہ رکھی جاتی تھی…..!!جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا، سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے، مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ، تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا…..!! شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا، شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا
علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا، جس گھر میں شادی ہوتی تھی اُن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے، محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا…….!!کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی، کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے، سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا، سب کے دُکھ ایک جیسے تھے…..!!سب غریب تھے،
سب خوشحال تھے، کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔ دوکاندار کو کھوٹا سکہ چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ ہوتا تھا۔….کاش پھر سے وہ دن لوٹ آئیں" -
Photo

Post has attachment
Opal Raw Green Gemstone Multistrand Air Invisible Crochet Necklace Floating Choker Jewelry Glass Seed Bohemian Statement Boho Chic Necklace

Post has attachment
Larah High Heeled Stiletto Sandal Just £20.95 On http://bit.ly/2uSEipf
#Footwear 
Photo

Post has attachment
Jeeva karnua
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
24/07/2017
10 Photos - View album

Post has shared content
Hair Scrunchie Flower Snow White Cotton Ponytail Holder Floral Blossom Embroidery Crochet Elastic Wrap Hair Ties Glass Pearl Women Girl

Post has attachment

Post has attachment
Yaadon ki aag thi ke khayalon ki chaandni,
Shab bhar mere makaan main ik roshni rahi.
Photo

Post has attachment

Post has attachment


Hope u like these shoes! If you like, you can contact me !!!

1.kik/skype: gotokicks


2.whatapp/wechat:+8613225068939


3.Email: Gotokicks@outlook.com




Photo

Post has attachment
Assalamo Alaium
Good Evening
Photo
Wait while more posts are being loaded