Post is pinned.Post has shared content
#🍀💕اٍّلَّسًّــــــــــــــُلَّاٍّمُّ_عَّلّيٌّكّمُّ_وّرًّحّمُّةْاٍّلَلّهّْ_وّبّْرًّكْاٍّتُّــــــــــہ💕🍀
#❤صبـــــــــــــــــــــــــــــــح_بخیــــــــــــــــــــــــــر❤
#🌷______________☕☕_______________🌷

تخلیق کا مظہر عشق ، عشق جب دل کے صحیفے پر آیت بن کر اترتا ہے تو من کا نگر اوجالا اور پَوِتّرآستان بن جاتا ہے اور تن آپو آپ نکھرنے لگتا ہے جیسے بن میں بہار آئے تو خود بخود سبزہ و پھول کھلنے لگتے ہیں، عشق کی پاک مٹی سے کچھ محصوص انسانوں کے دل گوندھے جاتے ہیں ، تو ان کی خشبو الگ ہوتی ہے، اس لیے اہل عشق کے درجات بھی رد دو جہاں نے الگ رکھے ہیںاور ان کا عشق پردے میں محصور ایسے جیسے جنت کی حور ، جیسے سیپ میں موتی ، آبدارکارخانہ قدرت کی صناعی عجیب ہوتی ہے۔
Photo

Post has attachment

______________🖤🖤
Photo

Post has attachment
😔😔😔😔😔
Photo

Post has attachment
😥😥
Photo

Post has attachment

Post has attachment
😂😂😂😂😂💪💪💪💪💪💪😆😆😆😆👈
Photo

Post has shared content
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
AAJ WO AAYE THE KHWAAAB MEN PAR
MULAKAAT HO NA SAKIII
MERE HONTH MAGAR HILTE RAHE PAR
KOYI BAAT HO NA SAKIIII
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
EK MUDDAT HUAAA RUBAROOO UNSE
MULAKAAT HUYE HAMSE
FIR USKE BAAD EK JAMAANA MERAAA
UNKA SAATH HO NA SAKIII
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
TARASTE NIGAAAAHON KA AALAM TO
DEKHIYE AAAAAJ BHIIIIIIII
DIDAAAAR KIIII AARZU HAI ITNANA PAR
SOUGAAAAT HO NA SAKIII
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
SHAB E FURKAT AAANE KAA WAADAAA
KIYA THA MUJHSE LEKIN
GUROOBE AFTAAB TO HUA UNKE AANE
KI RAAAAAT HO NA SAKIII
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
SONCHA THA KAH DUNGA WO ARMAN
JO BAAQI HAI DIL MEN"AZIZ
DIL TADAP RAHAA HAI KAHNE KO PAR
HAALAAAAT HO NA SAKIII
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
🌹💝 AZIZ 💝🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
PhotoPhotoPhoto
9/23/18
3 Photos - View album

Post has attachment
لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہوجاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے. لیکن یہ خاموشی شادی کہ رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب آجاتا ہے تو خاوند کو علم ہوجاتا هے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کهلا چکی ہے اور انجام طلاق کہ صورت میں ہوتا ہے. اگر شوہر طلاق نہ بهی دے تو اس لڑکی کہ زندگی سسرال میں ایک کتے سے بهی کم قیمتی ہوتی ہے!

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کہ غلطی ہے. ہر لڑکی کو انبکس ميسج آتے ہیں اسکی مرضی جواب کسی کو دے نہ دے. اگر لڑکی جواب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اسکو فورس نہیں کرسکتا.

لڑکی کی زندگی بهی انبکس ہی کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کرلیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کی قدموں میں رکه دیتی ہے لڑکا اس سے کهیل کر کسی نیے شکار کے تلاش میں نکل جاتا ہے. اور لڑکی کہ زندگی تباہ ہوجاتی ہے.

تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں کہ آپ کوئی غلط کام کروگی تو ماں کو علم نہیں ہوگا اور شادی کرنے کے بعد شوہر کو علم نہیں ہوگا. یہ سراسر آپ خود کو دهوکا دے رہی ہو یہ آپکا خیال ہے صرف ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہوجاتا ہے. لیکن ماں سہہ لیتی ہے کہ وہ ماں ہے جبکہ شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر رہی رہتا ہے. اور اگر طلاق نہ دے تو اس عورت کہ زندگی بہت بے وقعت ہوتی ہے بہت بے مول بہت ہی زیادہ بے حد حقیر...

لہذا اے لڑکیوں

کہیں یہ نوبت نہ اہ جائے
سنبھل جا اے بنت حوا

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں کو ملنے کا نہیں کہتا
سنبھل جا
نہ پیار! کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام .
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کرو
SORrY BuT itX ReALitY
Photo

Post has shared content
بہت مصروف لمحوں میں..
کبھی اک پل کو سوچو تو..
کوئی #تم بن اکیلا ہے..
#تمہارے بن ادھورا ہے..
کسی کی #زندگی تم ہو..
کسی کی #بندگی تم ہو..
کسی کی #خواہشیں تم ہو..
کسی کی #چاہتیں تم ہو..
کبھی اک پل کو سوچو تو..
#تمہاری بیوفائی نے..
#تمہاری لاپرواہی نے..
#تمہاری بے نیازی نے..
کسی کو مار ڈالا ہے..
کوئی #زندہ تو ہے لیکن..
فقط وہ #سانس لیتا ہے..
ذرا اک پل کو سوچو تو..
کوئی #تم بن اکیلا ہے...
مجهے #احساس ہے اس کا
میرے بن #تم اکیلے ہو
مجهے #احساس ہے اس کا
میرے بن جی نہیں سکتے !!
جہاں ہوں میں وہاں سے تو
کوئی واپس نہیں آتا
لگی ہیں بیڑیاں ایسی
قدم بهی اٹھ نہیں پاتا !!
#میری آنکھوں میں اب بهی
بس تیری #تصویر رہتی ہے
کہ جو بهی #سانس چلتی ہے
تمہارا #نام لیتی ہے !!
#تمہیں ہی سوچتا ہوں میں
#تمہیں ہی چاہتا ہوں میں
#تمہارے نام کے نغمے
اب بهی گاتا ہوں میں !!
اگر نہ لوٹ پاؤں تو
#مجهے تم معاف کردینا
میں مجرم ہوں یا محرم ہوں
خود ہی انصاف کر دینا !!
مگر ہے التجا اتنی
شکایت اب نہیں لکهنا
میری بے وفائی پر
حکایت اب نہیں لکهنا !!

#💕🌷دلـنــــــــــــــــــــــــــواز 🌷💕
Photo

Post has attachment
Bilkul
Photo
Wait while more posts are being loaded