Post has attachment

Post has attachment
Toot Jata Hai Wasta Khud Se
Tujh Se Jab Rabta Nahi Hota,
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
جر اپنی جگہ، مگر ملال______تمام شد!

اب ہر خواہش،ہر خیال______تمام شد
ہجر اپنی جگہ،مگر ملال_____تمام شد
فقیر سے آ پڑے ہیں،در جاناں پر
ہم میں انا کا،اب جاہ و جلال_____تمام شد
لیجیے!!! عشق نے بنا ڈالی،اپنی ہی شریعت
رضاۓ محبوب لاحق،فکر جزا و سزا_____تمام شد
حیرانی ھے،دنیا کے آئینے میں دیکھیے
تصاویر ہیں بہت،اشکال_____تمام شد
مصروفیت_____مصلحت_____یا پھر کوئی بہانہ
جواب تو بہت سے ہیں،پر سوال_____تمام شد
تپتا جھلستا صحرا،اور تنہا جان بلب مسافر
والی واحد عرش والا،باقی ہر ڈھال______تمام شد

Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Animated Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded