Post has shared content
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ

اینٹی بائیوٹک کا نعمل البدل

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﮯﭼﮭﻠﮑﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ

اچھا طرح مکس کر لیجئے۔ دن میں تین سے چار بار لیجئے۔
چاہیں تو ایک ساتھ زیادہ مقدار میں بنا کر 2 سے 3 دن کے لیئے محفوظ رکھ لیں اور ضرورت پڑنے پر استعمال کریں۔
الحمدللہ پہلی ہی خوراک بہت اثر انداز ہوتی ہے۔
ان شااللہ مسلسل تین دن استعمال کے بعد آپ واضح فرق محسوس کریں گے۔

فائدے:-
1۔ ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻟﯿﻮﻝ میں کمی اور توازن۔
2۔ ہائی ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ میں کمی اور توازن۔
3۔ ذہنی تناؤ اور ﭨﯿﻨﺸﻦ سے نجات۔
4۔ بھر پور بہترین ﻧﯿﻨﺪ۔
5۔ معدﮦ ، ﺟﮕﺮ، ﭘﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺼﺎﺏ میں ﺑﮩﺘﺮی۔
6۔ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ میں آرام۔
7۔ ﻣﻮﭨﺎپے اور ﺑﮍھے ﮨﻮے پیٹ میں کمی۔
8۔ ﺟﻮﮌﻭﮞ اور ﭘﭩﮭﻮﮞ کے ﺩﺭﺩ میں آرام۔
9۔ سانس کا ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ اﻭﺭ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ چینی میں سکون۔
10۔ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ میں آرام۔
11۔ ﮔﯿﺲ، ﺗﺒﺨﯿﺮ اور ﭘﺮﺍنے ﻗﺒﺾ میں آرام۔



ـ๛َـــحـ๛َــــد ؏آٍٍٍْْْمــــر گـجــހ‏

🇦 🇦 💙 🇮 🇷
Photo

Post has shared content
جوڑوں کے درد کا شافی علاج
جوڑوں کے درد کیلیے لاجواب نسخہ


اجزائے ترکیبی
ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں۔
انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں۔
پهر جتنی زردی ہے، اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں۔
پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں۔

ترکیب استعمال
جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو
🔘اگر کسی شخص کے کمر میں درد ہو
🔘یا گهٹنے میں پانی ہو گیا ہو ہو
🔘یا گهٹنے میں چربی ہو گئ ہو
🔘اور گهٹنا سوج گیا ہو،
🔘چلنے پهرنے سے معذور ہو گیا ہو
🔘یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو
🔘یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ

تو انڈے کی ذردی، شہد، پهٹکڑی والا شیرہ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں تو درد کو فوری ختم کرتا ہےـ

🔘اگر خون جم گیا ہو تو خون پگهلا دیتا ہے،3،4 دفعہ متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے مکمل آرام ملتا ہے۔
🔘گهٹنے پر 3ہفتہ مالش کرنے سے گهٹنے کی چربی، سوجن، پانی کو ختم کرتا ہےـ

مالش کرنے کے بعد گرم پٹی بانده لیں،
1 بار کا شیرہ پورا لگانا ہے
اگر بچ جاۓ تو کاٹن پر لگا کر متاثرہ جگہ پر رکه دیں اور اوپر گرم کپڑا یا پٹی بانده لیں تو بغیر آپریشن گهٹنے کی چربی، پانی کو ختم کرتا ہے۔
-اور درد ختم کرنے کیلیے لاجواب ہے۔

نوٹ
یہ نسخہ روزانہ تازہ بنانا ہے اور سارا ہی متاثرہ جگہ پر مالش کرنا ہے
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا


Photo

Post has attachment

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded