Post has attachment
اپنی تلاش کے سفر میں ۔۔۔۔
خود سے خود تک ۔۔۔۔۔
آپ دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو باغور سن کر اپنی قیمتی رائے سے آگاہ ضرور کریں۔
شکریہ ۔
https://youtu.be/QYtGAw5Xp5s

Post has attachment
💔طلاق یافتہ لڑکی.💔

اُیک اندھو ناک حادثے نے اُس کی
🌹پیاری بیوی مریم🌹
کو چھین لیا تھا-
اُن کی شادی کو صرف سات ماہ ھوئے تھے-
اور مریم کی عمر صرف 22 سال تھی-

آج۔۔۔۔۔۔
مریم کی قبر پے بیٹھا
اُس کی یادوں کو پیوست کر رھا تھا.
تم ابھی صرف 25 سال کے ھو ساری زندگی پڑی ھے-
تمہارے آگے کب تک مریم کی یاد میں اکیلے رھو گے.

اور تمہارے اس اکیلے پن سے مریم خوش ھو گی کیا...؟؟؟؟

میری بات مانو شادی کے لیے ھاں کر دو.
اُس کی ماں اُس کی دوسری شادی کروانا چاھتی تھی.

"میں ابھی ذھنی طور پر تیار نہیں ھوں".اُس نے کہا:

"آپ حِرا کی شادی کی فکر کریں اُس کے بعد میں بھی مان جاؤں گا".
حِرا اُس کی چھوٹی بہن کا نام تھا.

بیٹے کی بات سنتے ھی ماں نے حِرا کے رشتے دیکھنے شروع کر دیے
جلد ھی ایک بہت اچھے خاندان میں اچھی طرح چھان بین کے بعد شادی کر دی گئی.

اب ماں نے اُس سے دوبارہ شادی کی بات چھڑی,
🌺وہ مان تو گیا🌺

پر اُس نے ایک شرط رکھ دی کے کسی
💔طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرے گا تاکہ کسی کی بےرنگ زندگی میں رنگ بھر سکے.🌈

اور شرط سنتے ھی اُس کی ماں کا رنگ غیر ھو گیا اور غصے سے لال پیلی ھو گئی.

میں کسی آوارہ بدکردار لڑکی ھو ھرگز اپنی بہو نہ بناؤں گی.
بھلا شریف لڑکی کو طلاق ھوتی...
طلاق تو تیز طرار فیطین اور آوارہ لڑکیوں کو ھوتی ھے.
میں ھرگز کسی طلاق یافتہ گھر نہیں لاؤں گی.

اب تو ماں بیٹے میں اسی بات پر اَن بن رھنے لگی.
وہ اپنی ماں کو سمجھاتا کے
ھمیشہ برائی لڑکی میں نہیں ھوتی,لڑکے بھی خراب ھو سکتے ھیں.

اسی اَن بن میں 18 مہینے کا عرصہ گزر گیا.
ایک دن اُس کی بہن کے ساس سُسر اور اُس کی بہن گھر آئے.

حِرا بلکل ٹھیک لگ رھی تھی.
ارے اچھا ھوا آپ لوگ آگئے میں کافی دن سے حِرا سے ملنے کا سوچ رھی تھی لیکن آنا نہیں ھو پایا.
حِرا کی ماں نے کہا!!!.
اب سب کمرے میں موجود تھے-

حِرا کے سُسر بولے.....
مجھے سمجھ نہیں آ رھا آپ لوگوں سے کیسے کہوں؟؟.....

دیکھیے بہن!!!!
🌸حِرا بہت اچھی لڑکی ھے، ھمیں اس سے کوئی شکایت نہیں.🌸

لیکن.....!!
اب ھمارا بیٹا شاید اس کے قابل نہیں رھا.
شادی کے کچھ مہینوں بعد سے میرا بیٹا نا جانے کن لوگوں کے ساتھ بیٹھنے لگا.

وہ نشے کا عادی بن چُکا ہے۔
🍷🍷شراب نوشی بھی کرتا ھے

اور پہلے تو صرف لڑائی جھگڑا کرتا تھا اب حِرا پر ھاتھ بھی اُٹھانے لگا ھے.
اسی وجہ سے ھم نے اُسے گھر سے نکال دیا ھے.

اور بہت سوچ بچار کے بعد ھم نے یہ فیصلہ کیا ھے.

کہ آپ کی بیٹی کی زندگی خراب نہ کی جائے....اسے ھم اپنے بیٹے سے طلاق دلوا دیں گے اور خود اس کی شادی کسی دوسری جگہ کروائیں گے.

ھم اپنے بیٹے کی وجہ سے بہت شرمندہ ھیں.
اور حِرا کو اپنی بیٹی کی طرح کسی اور کے ساتھ رخصت کریں گے.
اور.... اور....
وہ بولتے گئے اور اُس کی ماں سکتے کی سی حالت میں بیٹھی سنتی رھی اور آنسو بہاتی رھی...
💔اب اُس کی اپنی بیٹی بھی طلاق یافتہ تھی.

اور طلاق یافتہ لڑکیوں کے لیے اُس نے جو الفاظ ادا کیے تھے
وہ اُس کے👂​کانوں میں گونج رھے تھے.

اب ماں کو سمجھ آگیا تھا کہ بیٹا ٹھیک کہتا تھا
ھر بار لڑکی قصور وار نہیں ھوتی...
چاھے جتنی بھی چھان بین کرلو لڑکیوں کی شادی نصیب سے ھوتی ھے.

ایک جُوے کی طرح،
🌸قسمت اچھی تو لڑکی خوشحال.🌸

⚘طلاق یافتہ ھونا کوئی بُرائی نہیں یہ تو قسمت کے کھیل ھیں اکثر بُرے سے بُرے اعمال والی لڑکیوں کے گھر بس جاتے ہیں🏡🏡

🏚اور اچھی سے اچھی لڑکیوں کے نہیں بس پاتے.🏚
تربیت سے پرکھیں.

❣صرف اس وجہ سے کوئی رائے قائم کر لینا کہ طلاق یافتہ ھے بہت زیادتی ھے.

💫معاشرے کا توازن برقرار رکھنے کے لیے ھمیں اپنی سوچ کُشادہ رکھنے کی ضرورت ھے.

💫طلاق یافتہ لڑکیوں کی دوبارہ شادی ھونے سے معاشرہ بے راہ روی سے بچے گا.

ھمیں بحثیت
ایک معاشرہ!!!!!!!!
اپنے راویوں میں
🌺مثبت تبدیلی🌺 لانے ضرورت ھے.

⚘جزاک اللہ خیرا⚘.

منقول..۔!!!
Photo

Post has shared content
عورت کے اندر چار صفات موجود ہیں۔۔جو اس کو ولایت تک لے جا سکتی ہیں
١.عورت روتی بہت ہے۔
اگر عورت کا رونا امت کے لیے ہو تو امت میں دین زندہ ہو جائے۔
٢. عورت بولتی بہت ہے ۔
اگر عورت کا بولنا دعوت اللہ کے لیے ہو تو امت دعوت دینے والی بن جائے۔
٣.عورت کے اندر منوانے والی صفات موجود ہیں۔
اگر عورت اللہ کے راستے کے لیے منوائے تو کامیابی مل جائے۔
٤. عورت بہت صبر کرنے والی ہے ۔
اگر دین کی مشقتوں پر صبر کرنے والی بن جائے تو اس عورت کا دین نکھر جائے
Photo

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has attachment

Post has shared content
لنگر انداز ہو ہی کیوں جب من میں رقص ھو کا ہو۔
چل چھوڑ جھمیلے دنیا کے میں۔۔ میں نہ رہوں تو تو نہ ہو۔
سازش کیسی الزام لگا میں نا چوں گا تو جھکتا جا
تعظیم میں ھو کا نعرہ لگا پھر جھگڑا ہمارا کیونکر ہو

از قلم:- ادھورا عکس
Photo

Post has shared content
مٹھی میں بند لکیروں جیسا تھا
الٹا سیدھا ٹیڑھا ترچھا سا
خاک اڑاتے پتھر کھاتے مجنوں سا
دریا کی موجوں میں بہتی سوہنی سا
افسانوں کی دنیا میں حقیقت سا
اور حقیقی دنیا میں افسانہ سا
ماضی کیسے دہرائے گا میرا کل
مجھ میں ہے موجود زمانہ پچھلا سا

از قلم:- ادھورا عکس
Photo

Post has shared content
مجھ پہ تاری ہے وجد کا عالم ۔ ۔ !
مجھ سے کیوں میرا مکاں پوچھتے ہو
مجھ کو منظور ہے قضائے منصور
مجھ سے کیوں میری رضا پوچھتے ہو  

از قلم:- ادھورا عکس
Photo
Wait while more posts are being loaded