Post is pinned.Post has shared content
رسُول اللّٰه ﷺ نے اِرشاد فرمایا:

جنت میں آٹھ دروازے ہیں ان میں ایک
دروازہ کا نام ریّان ہے، اس دروازہ سے وہی
جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں

(بُخاری، مُسلم، تِرمزی)

سبحان الله
Photo

Post has attachment
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
میرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڈوں درود و سلام پیش ہو ۔۔
May Allah grant us a prayer soon in the Masjid lnbwy saw
Photo

Post has attachment
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
Allah is the greatest
Very beautiful view
Masha Allah
May Allah grant us a prayer soon at the holy mosque
Photo

Post has shared content

Post has attachment

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

‏(إنّ اللّه يأمركم أن تؤدّوا الأمانات إلى أهلها وإذا حكمتم بين الناس أن تحكموا بالعدل إنّ اللّه نعمّا يعظكم به إنّ اللّه كان سميعا بصيرا)4-58

Surely Allah commands you to make over trusts to their owners and that when you judge between people you judge with justice; surely Allah admonishes you with what is excellent; surely Allah is Seeing, Hearing.
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

حکم خدا ھے انکو کبھی تو"اف" تک نہ بول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

باپ شجر ھے شفقت کا اور ماں ھے ٹھنڈی چھاؤں
انکی دعائیں لیتے رھنا اور چومتے رھنا پاؤں
اور کسی رشتے سے انکا پیار کبھی نہ تول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

جیسی ہو اولاد ہر آن دعائیں دیتے ہیں
چوم کہ اولاد کا ماتھا سر کی بلائیں لیتے ہیں
انکی ممتا اور شفقت میں آتا نہیں ھے جھول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

کرتا ھے اولاد کی خاطر باپ جہاں کی مزدوری
سوتا نہیں آرام سے گھر میں جیسی بھی ہو مجبوری
بچوں کو سکھ دیتا ھے اور خوشیوں کا ماحول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

خود گیلے میں سوجائیں سوکھے میں سلائے بچوں کو
دے کر ماں آنچل کی ہوا گرمی سے بچائے بچوں کو
حشر تلک ماں کی ممتا کا پا نہیں سکے گا مول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

آج ستائے گا انکو کل تو بھی ستایا جائے گا
آج رلائے گا انکو کل تو بھی رلایا جائے گا
جیسی کرنی ویسی بھرنی ہے یہ بڑوں کا قول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

ماں باپ کی عزت کا صدقہ سخن بھر تیری عزت ھے
کرم مدینے والے کا اور تجھ پر رب کی رحمت ھے
انکے حق میں مانگ دعا تو اپنے لبوں کو کھول
ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول

یا اللہ ہمارے والدین کو سلامت رکھنا
ہمیں انکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا مولا
Photo

Post has shared content
یا اللہ بے اولاد جوڑوں کو نیک اولاد سلامتی کی ساتھ عطا فرما
Photo

Post has shared content
Wait while more posts are being loaded