Post has shared content
فارغ تو نہ بیٹهے گا محشر میں جنوں میرا
یا اپنا گریباں چاک........یا دامن یزداں چاک

اقبال ڈے کا تعلق صرف اقبال سے نہ تھا
بلکہ یہ ایک یاد دہانی تھی
دو قومی نظریہ کی...
مگر مخالفین ہر اس بات کو لوگوں کے ذہنوں سے
محو کرنا چاہتے ہیں جس بات کا حوالہ ' اسلام' ہو...
باالخصوص کوئی ایسی یاد جو ہمیں یہ باور کرا سکے
کہ پاکستان کے قیام کا مقصد اسلام کی سر بلندی بھی تھی ...
چھٹی بند کرنے سے اگر معاشی فائدہ حاصل ہو جائے
تب بھی نظریاتی نقصان ناقابلِ تلافی ہے.
نجی سکول ہماری آنیوالی نسلوں کی رگوں میں
جو زہر بھر رہے ہیں وہ بھی اسی سوچ کی ایک کڑی ہے
کہ پاکستان اور اسلام کا جو اٹوٹ رشتہ ہے اسے کسی طرح
الگ کر دیا جائے...
بڑے سکول ایسے ہیں
جہاں بچوں کے لب پہ دعا تمنا بن کے نہیں لائی جاتی ...
اب زندگی کو شمع کی صورت گزارنے کا تصور چھینا جا رہا ہے.
سلیبس بدلے جا رہے ہیں'
تربیت کو تباہ کر دیا گیا...
" بابا جانی" اور " امی جان" محض " مام" اور " پاپس" ہو کر رہ گئے...
بھائی جان کو " برو" کر دیا گیا ...
عجب بربریت دکھائی ہے دکھانے والوں ...
ادب' جو کہ پہلا قرینہ تھا محبت کے قرینوں میں
اب ہمارے بچوں سے چھینا جا رہا اور وہ بھی "تعلیم" کے نام پر...
خدا کی پناہ...
ہمارے محسنین کو فراموش کیا جا رہا ہے
اور وہ بھی معاشی ترقی کے نام پر عجب تنزلی ہے...
کیا اپنے محسنوں کو بھول جانیوالی قومیں بھی ترقی کیا کرتی ہیں ...؟؟
سفر کا بنیادی مقصد ترک کر دینے والا مسافر بھی کیا منزل پر پہنچا کرتا ہے...؟؟
سوچنا چاہیے....

(واصفی) 
Photo

Post has shared content

جوانی میں اقبال اور تھا،
بڑھاپے میں اقبال اور تھا،
آج جو اقبال ہماری فکر میں بہار لاتا ہے,
ہمارے جذبات میں گرمی پیدا کرتا ہے,
ہمارے باطن میں چراغاں کرتا ہے,
ہماری خودی کی دھار کو تلوار کرتا ہے,
ہمیں منزلوں کی خبر دیتا ہے.
وه پڑھاپے کا اقبال ہے......
جوان اقبال ناخوش وبیزار تھا
وه خوشئه گندم کو جلانے کا حکم دیتا ہے,
سلطانی جمھور کا قائل ہے
اور بوڑھا اقبال
دہر میں اسم محمد (صلی اللّه علیہ وسلم) سے اجالا چاھتا ہے. محمد (صلی اللّه علیہ وسلم) سے وفا کا قائل ھے.


حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّه علیہ 
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded