Post has attachment
اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔۔!!!

یہی کہ بس فرشتے ہی جان لیتے ہیں ۔۔۔!!!

Mr.bad
Photo

کارگاہ ہستـی میـں ، اپنا دخل اتنا ھــے
ہنس دیئـے ہنسانـے سـے، رو دیئـے رلانـے سـے.

اک پل بھی اُسے آنکھ سے اُوجھل نہیں دیکھا
میں پھر بھی یہ کہتا ہوں مکمل نہیں دیکھا

میں نے تو گزرتے ہوئے دیکھا تھا اسے لیکن
وہ دل کا بہت سخت تھا اک پل نہیں دیکھا

کچھ دن سے ہوا حبس زدہ شہر کا موسم
کچھ دن سے فلک پر کوئی بادل نہیں دیکھا

یوں لگتا ہے صدیاں ہوئی اُس شخص کو دیکھے
حالانکہ جسے میں نے فقط کل نہیں دیکھا

جو تجھ سے گریزاں ہے اُسی شخص کی باتیں
سعدؔ کہیں تجھ سا کوئی پاگل نہیں دیکھا

کٹ گیا درخت، مگر تعلق کی بات تھی
بیٹھے رہے زمین پر پرندے تمام رات۔۔

میں صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئیے...!!!
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجئیے...!!!

تُجھے کہاں سے ادھُورا دِکھائی دیتا ھوں
میں آئینے میں تو پُورا دِکھائی دیتا ھوں

ہنر کـی بات جو پوچھو تو
مـخـتصـــــر یہ ہــے
کشـید کرتــے ہیـں آگ
اور دھــواں بناتـے ہیـں

Post has attachment
Photo

Post has attachment
ارے جا ! جا
گھر واپس لوٹ جا یہ اہل جنوں کی بستی ہے...

یہاں "عشق" پلتا ہے "عاشق" کی موت پر۔۔۔۔۔
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded