Post has shared content
ربیع الاول کے مہینے کےشروع ہوتے ہی اہل باطل کی جانب سے جہاں ماہ ربیع الاول کی مبارک باد کے حوالے سے ایک من گھڑت اور جھوٹا میسج رسول اللہ ﷺ سے منسوب کرکے پھیلایا جاتا ہے وہاں دیگر بہت سی #ضعیف، #موضوع و من گھڑت اور بے اصل روایات و واقعات بغیر تحقیق و تصدیق کے نبی کریم ﷺ سے منسوب کردی جاتی ہیں۔ انہی روایات میں سے ایک روایت #میلاد_النبی ﷺ پر #جھنڈے لگانے سے متعلق پیش کی جاتی ہے۔ اس روایت کی تحقیق پڑھنے کیلئے اس لنک کو ملاحظہ کریں: http://bit.ly/milad-me-jhande-lagana
Photo

Post has shared content
اذان میں أشھد أنّ محمّدا رسول اللہ سننے پر انگوٹھے چومنا – من گھڑت حدیث
تفصیلات اس لنک میں پڑھیں: http://www.zaeefhadith.com/emaan/%D8%A7%D8%B0%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%DA%AF%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%92-%DA%86%D9%88%D9%85%D9%86%D8%A7/

ضعیف احادیث ویب سائیٹ کو واضح دیکھے کیلئے ”جمیل نوری نستعلیق“ فانٹ انسٹال کریں: https://is.gd/GEpWBx
Photo

Post has shared content
نماز جمعہ سے قبل ناخن کاٹنے سے ہر بیماری دور ہوجاتی ہے - ضعیف اور من گھڑت روایات
تفصیلات اس لنک میں: http://buff.ly/2prcI0b

Post has shared content
اگرمجھے میرے والدیں نماز میں پکاریں تو میں انہیں جواب دوں - من گھڑت حدیث
تفصیلات اس لنک میں پڑھئے: http://buff.ly/2pPov7b

Post has shared content
کیا موت کے فرشتے ملک الموت کا نام صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ محدث زبیر علی زئی رحمه اللہ
تفصیلات کیلئے لنک وزٹ کریں: https://goo.gl/pMGNsD

Post has shared content
ضعیف اور من گھڑت روایات
ماں کی نافرنای کی سزا دنیا میں
تفصیلات اس لنک میں: https://goo.gl/QZff3p

Post has attachment
مشہور ضعیف اور موضوع (من گھڑت) روایات
اللہ کا مہینہ، رسول اللہ ﷺ کا مہینہ اور امت کا مہینہ
تفصیلات اس لنک میں پڑھئے: http://bit.ly/2pCLIXr
ہمارا فیس بک پیج ضرور لائیک کیجئے: www.facebook.com/DaeefHadiths

Post has shared content
رجب المرجب کے فضائل سے متعلق علماء کرام کے اقوال
تفصیلات کیلئے لنک ملاحظہ کریں: http://bit.ly/2pmuk92
Photo

Post has shared content
مشہور ضعیف اور من گھڑت احادیث
شب معراج، 27 رجب المرجب، کی رات ایک نیکی سو سال کے برابر جبکہ اس رات بار رکعت پڑھنے کا ثواب اور طریقہ - کفن کی واپسی۔

اس روایت کی مکمل تحقیق یہاں پرھئے: http://bit.ly/2obYVZk

ہمارا فیس بک پیج ضرور لائیک کریں: https://www.facebook.com/DaeefHadiths/
Photo

Post has shared content
ضعیف اور موضوع روایات
رجب المرجب کے فضائل
جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے۔ کفن کی واپسی

تفصیلات اس لنک میں پڑھئیے: http://bit.ly/Jannati-Neher
Wait while more posts are being loaded