Alasan cara daftar sabung ayam online harus diketahui semua orang
Agar bisa mendapatkan nomor id dari agen harus mencari agen terpercaya untuk melakukan deposit dan withdraw yang cepat
Untuk bisa dengan mudah melakukan deposit, harus mentransfer sejumlah uang pada nomer rekening agen yang aktif
Dengan bisa mudah bermain judi sabung ayam online, daftar sabung ayam online tentunya agar anda bisa dengan mudah mendapatkan password id, deposit / withdraw judi sabung ayam online, tentunya semua bermain judi sabung ayam akan aman dan nyaman.
Untuk mengetahui lebih jelas tentang cara bermain sabung ayam online yang harus diketahui semua orang
Bisa hubungi kami di sini
HP: +6281377055002
BBM: D1A1E6DF
YM: BOL-A-V-ITA (GARIS NYA DI HAPUS)
WECHAT ID: BOL-A-V-ITA (GARIS NYA DI HAPUS)

Post has attachment
Very informative post
Must read!!
https://therightpassage.com/how-should-muims-in-nonmuslim-country-live/
Please share it with those who lives in Non Muslim country
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content

Post has attachment

Post has shared content
بسم الله الرحمن الرحيم
نماز میں خشوع
" نماز زراصل وہی ہے جو خشوع کی نماز هو " ایک صاحب نے کہا " میں جب نماز کے لئے کهڑا هوتا هوں تو بہت کوشش کرتا هوں کہ خشوع کے ساته نماز پڑهوں - مگر میری نماز خشوع کی نماز نہیں بنتی "-
جواب یہ ہے کہ خشوع کی نماز اس طرح کسی کو حاصل نہیں هوتی کہ جب وه نماز کے لئے کهڑا هو تو اپنے اوپر خشوع طاری کرنے کی کوشس کرے - نماز کا خشوع دراصل ایک مسلسل واقعہ کا وقتی ظہور ہے - آدمی جب نماز سے پہلے کی زندگی میں اللہ کے آگے اپنے کو جهکائے هوئے هو تو اس کا یہ جهکاو اس کی نماز میں مزید کیفیات کے ساته ابهر کر وه چیز بن جاتا ہے جس کو خشوع کہتے ہیں - اس کے برعکس اگر آدمی کا حال یہ هو کہ وه نماز سے باہر غیر خاشعانہ زندگی گزار رہا هو تو نماز میں وقتی طور پر وه خاشع نہیں بن سکتا - ایک شخص ہے جس سے کسی کو محبت ہے تو اس محبت کرنے والے کے ساته ہی یہ واقعہ پیش آئے گا کہ اس کی یاد سے اس کا دل بهر آئے - اس کے برعکس جس کو اس شخص سے کوئی لگاو نہ هو وه وقتی تدبیر سے اس کی خاطر رونے والا نہیں بن سکتا -
ایک شخص لوگوں کے درمیان تواضع کا طریقہ اختیار کرتا ہے اور دوسرا شخص ڈهٹائی کا - ایک شخص معاملات میں انصاف کرتا ہے اور دوسرا بے انصافی سے پیش آتا ہے - ایک عاجزانہ نفسیات کے ساته جی رہا ہے اور دوسرا متکبرانہ نفسیات کے ساتهہ - ایک شخص اعتراف و تسلیم کو اپنا طریقہ بنائے هوئے ہے اور دوسرا ہٹ دهرمی اور انکار کو ، تو یہ ناممکن ہے کہ دونوں کی نمازیں یکساں قسم کی هوں - ان میں صرف پہلا شخص ہے جس کی نماز خشوع کی نماز بنے گی - دوسرا شخص خواه کتنا ہی چاہے یہ ناممکن ہے کہ وقتی طور پر ہاتهہ باندهہ کر اور قبلہ رو هو کر وه اپنی نماز کو خشوع کی نماز بنا لے - خشوع کی نماز دراصل خاشعانہ زندگی کا ایک وقتی مظہر ہے - جو شخص اپنی زندگی میں خاشع نہ بنا هو وه کبهی خشوع کی نماز نہیں پڑهہ سکتا -
مجهے ایک بار معلوم هوا کہ ایک محلہ کے دو مسلمانوں میں جهگڑا ہے - جهگڑا صرف شان کا تها نہ کہ کسی واقعی مسئلہ کا - میں اپنے چند ساتهیوں کے ساتهہ ان میں سے ایک شخص کے پاس گیا جو حیثیت میں زیاده بڑے تهے - هم نے ان کی بنائی هوئی شاندار مسجد میں مغرب کی نماز ادا کی یہیں مسجد میں مزکوره بزرگ سے ملاقات هوئی - وه بہت خوش اخلاقی کے ساتهہ پیش آئے - مگر جب هم نے بتایا کہ هم اس لئے آئے ہیں کہ آپ سے درخواست کریں کہ آپ فلاں مسلمان سے اپنا جهگڑا ختم کر دیں تو اچانک ان کا لہجہ بدل گیا - وه کسی قیمت پر اپنے مسلمان بهائی کے آگے " جهکنے " پر راضی نہ هوئے - ان کی گفتگو سے ان کی جس نفسیات کا اندازه هو رہا تها وه یہ تهی کہ -------- میرے پاس پیسہ ہے - میرے ساته اعوان و انصار ہیں - میں نے ایک شاندار مسجد کهڑی کر کے جنت خریدلی ہے ، پهر مجهے کسی کے آگے جهکنے کی کیا ضرورت - مگر یہی نفسیات سب سے زیاده خشوع کی قاتل ہے - جو شخص بندوں کے درمیان جهکی هوئی زندگی گزار نہ رہا هو وه خدا کے سامنے بهی جهکنے والا نہیں بن سکتا - هو شخص اپنی صبح و شام کی زندگی میں خاشع نہ هو وه مسجد میں نماز پڑهتے هوئے بهی خشوع کا تجربہ نہیں کر سکتا -
مولانا وحیدالدین خان

Post has attachment

Post has shared content
‏السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نیا سال بہت بہت مبارک ہو اپ سب لوگو کو الله پاک سب لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے امین
جزا ک الله
Photo

Post has shared content
Wait while more posts are being loaded