Post has attachment
Peaceful sit-in was held at Press Enclave Srinagar against Nigerian Army for killing innocent Muslims of Nigeria and illegitimate detention of Sheikh Ibrahim Zakzaky. The protesters were demanding immediate release of Sheikh Ibrahim Zakzaky and safety for the Muslims of Nigeria from pro-Zionist forces of America and Israel.
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
20/12/2015
15 Photos - View album

Post has attachment
# Bangkok # Thailand stand in solidarity with Sheikh
Ibraheem #Zakzaky and the members of Islamic
Movement in # Nigeria .
Candle Light Vigil, held in Bangkok Thailand showing
solidarity with the Martyrs of Nigeria. The protesters
strongly rejected and condemned the Nigerian govt for
their silence on the brutality of their military on
harmless innocent people. At the end of protest they
prayed for the leader of Islamic Movement, Sheikh
Ibrahim Zakzaky who was forcibly detained in a house
raid by Nigerian army mercilessly killing hundreds of his
supporters in the process.
# FreeZakzaky # WeAreAllZakzaky
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
20/12/2015
6 Photos - View album

Post has attachment
"بصیرت ایسی نورانی مشعل ہے جو تاریکیوں میں راستہ دکھاتی ہے، یہ ایسا قطب نما ہے جو غبار میں ڈھکے ہوئے بیاباں میں صحیح ہدف اور صحیح سمت کا تعین کرتا ہے اگر دوسری تمام شرطیں موجود ہوں لیکن بصیرت نہ ہو تو اہداف تک پہنچنا عملی طور پر مشکل اورناممکن ہو جائے گا ہمیں اپنی فکر و نظر میں اس قسم کی بصیرت کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ فکر و عمل دونوں کی سطح پر دائمی کامیابی اور استحکام سے ہمکنار ہو سکیں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی تعبیر کے مطابق بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ انسان حوادث و واقعات کا صحیح اور دقیق مشاہدہ کرے اوران کے بارے میں تدبر و تفکر اور ديکر مسائل کا غور سے مطالعہ کرے ہمیں اپنی آنکھیں کھلی رکھنی چاہییں اور حوادث سے سرسری طور پر نہیں گزر نا چاہیے بلکہ ہمیں تفکر و تدبر اور مسائل کے صحیح ادراک کے ذریعہ بصیرت تک پہنچنا چاہیےجب معاویہ کے لشکر نے امام اور اسلامی حاکم کے مقابلے میں لوگوں کو بہکانے اور دھوکہ دینے کے لئے قرآن مجید کو نیزوں پر بلندکیا تو بعض لوگوں نے میدان میں موجود واضح اور روشن حقائق کو نہیں دیکھا اور روشن و آشکار حقائق پر اپنی آنکھوں کو بند کردیا"
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Photo

Post has attachment
"ہمیں یہ غلطی نہیں کرنی چاہئے کہ ان افراد کو کہ جن سے اختلاف نظر ہے دشمن سمجھ بیٹھیں، دشمن وہ ہے جو اپنی پوری طاقت و توانائی کے ساتھ اس کوشش میں ہے کہ اسلامی نظام کو نقصان پہنچائے اور ایک ایسی حکومت قائم کرے جو اسکی دست پروردہ، دلباختہ، تسلیم شدہ اور مغرب کے زیر اثر ہو اور اس کینہ پرور، آگاہ اور سنجیدہ دشمن کو کسی بھی حال میں فراموش نہیں کرنا چاہئےتنقید، پیشرفت کا سبب ہوتی ہے، معاشرہ آزاد ہے اور اسے تنقید کا حق حاصل ہے، لیکن امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کا یہ تاریخی فرمان ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے جو انہوں نے متعدد بار فرمایا کہ جتنا چیخنا ہے امریکا کے خلاف چیخئے"
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Photo

Post has attachment
"اسلامی نظام کے اندر بھی بعض لوگ دانستہ یا غیردانستہ طور پر دشمن کے پروپیگنڈوں کو پھیلانے اور دوسروں تک منتقل کرنے میں مشغول ہیں یہ لوگ حق کا دفاع نہیں کرتے بلکہ دشمن کے منصوبوں کو مدد بہم پہنچاتے ہیں ، بعض لوگ جو آج اسلامی انقلاب کے راستے سے ہٹ کر انقلاب مخالف عناصر کی خدمت کر رہے ہیں، کسی دور میں وہ بہت بڑے انقلابی اور انقلاب کےبڑے حامی ہوا کرتے تھے لیکن بعض وجوہات کی بنا پر وہ موجودہ صورت حال سے دوچار ہوگئے ہیں۔راحت طلبی، خواہشات نفسانی ، شہوت، ذاتی مفادات، ہٹ دھرمی حزبی مفادات اور ضد ایسے عوامل ہیں جو ان افراد کو حق کے دفاع سے روک دیتے ہیں اس انتہائی حساس موقعہ پر نوجوانوں کا فریضہ بہت ہی اہم اور سنگین ہے کیونکہ انھیں اس غبار آلود فضا میں حقیقت تک بھی پہنچنا ہے اور اپنے ارد گرد کے افراد کو بھی بصیرت سے آشنا کرنا ہے۔کسی بھی میدان میں نوجوان کی موجودگی اور ان کے احساسات و جذبات اورجوش و خروش سےمخصوص اثرات مرتب ہوتے ہیں نوجوانوں کو دشمن کی پیچیدہ سازشوں کو پہچاننا اور ان کے دلکش ظواہر سے ہوشیار رہنا چاہیے"
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Photo

Post has attachment
"تم ابھی جوان ہواورخداوندعالم کی طرف سے دی گئی جوانی اور اس کی قدرت کے ذریعےسےتم انحراف اور برائی کی طرف اٹھنےوالےپہلےقدم کوروک سکتےہواوراس کام میں پس وپیش سےکام نہ لواس لیےکہ اس میں اٹھنےوالےایک قدم کےساتھ انسان کے حوصلےپست ہوجاتےہیں ہرگناہ خواہ وہ چھوٹاہی کیوں نہ ہوانسان کودوسرےبڑےگناہوں کی طرف کھینچ کر لےجاتےہیں"
حضرت امام خمینی رح
Photo
Wait while more posts are being loaded