Post has attachment
Tu shaaheen he....... basera kr pahaaron ki chataano pe...

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Mere LAHORE pe b ikk nazar
Tera MAKKAH rahe aabaad Molaa !!!!
Photo

Post has attachment

Post has attachment

💝 درس *قرآن*💝

سورہ بنی اسرائیل

۝۰ۭ أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم

🌈 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کی شر سے بچنے کیلئے

۝۰ۭ ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ

🌈 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے

۝ ﻳَﻮْﻡَ ﻧَﺪْﻋُﻮا۟ ﻛُﻞَّ ﺃُﻧَﺎﺱٍۭ ﺑِﺈِﻣَٰﻤِﻬِﻢْ ۖ ﻓَﻤَﻦْ ﺃُﻭﺗِﻰَ ﻛِﺘَٰﺒَﻪُۥ ﺑِﻴَﻤِﻴﻨِﻪِۦ ﻓَﺄُﻭ۟ﻟَٰٓﺌِﻚَ ﻳَﻘْﺮَءُﻭﻥَ ﻛِﺘَٰﺒَﻬُﻢْ ﻭَﻻَ ﻳُﻈْﻠَﻤُﻮﻥَ ﻓَﺘِﻴﻼً

🌈 پھر خیال کرو اس دن کا جب کہ ہم ہر انسانی گروہ کو اس کے پیشوا کے ساتھ بلائیں گے اُس وقت جن لوگوں کو ان کا نامہ اعمال سیدھے ہاتھ میں دیا گیا وہ اپنا کارنامہ پڑھیں گے اور ان پر ذرہ برابر ظلم نہ ہوگا (17:71)

۝ ﻭَﻣَﻦ ﻛَﺎﻥَ ﻓِﻰ ﻫَٰﺬِﻩِۦٓ ﺃَﻋْﻤَﻰٰ ﻓَﻬُﻮَ ﻓِﻰ ٱﻻْءَﺧِﺮَﺓِ ﺃَﻋْﻤَﻰٰ ﻭَﺃَﺿَﻞُّ ﺳَﺒِﻴﻼً

🌈 اور جو اِس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام (17:72)

۝ ﻭَﺇِﻥ ﻛَﺎﺩُﻭا۟ ﻟَﻴَﻔْﺘِﻨُﻮﻧَﻚَ ﻋَﻦِ ٱﻟَّﺬِﻯٓ ﺃَﻭْﺣَﻴْﻨَﺎٓ ﺇِﻟَﻴْﻚَ ﻟِﺘَﻔْﺘَﺮِﻯَ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻏَﻴْﺮَﻩُۥ ۖ ﻭَﺇِﺫًا ﻟَّﭑﺗَّﺨَﺬُﻭﻙَ ﺧَﻠِﻴﻼً

🌈 اے محمدؐ، ان لوگوں نے اِس کوشش میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی کہ تمہیں فتنے میں ڈال کر اُس وحی سے پھیر دیں جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے تاکہ تم ہمارے نام پر اپنی طرف سے کوئی بات گھڑو اگر تم ایسا کرتے تو وہ ضرور تمہیں اپنا دوست بنا لیتے (17:73)

۝ ﻭَﻟَﻮْﻻَٓ ﺃَﻥ ﺛَﺒَّﺘْﻨَٰﻚَ ﻟَﻘَﺪْ ﻛِﺪﺕَّ ﺗَﺮْﻛَﻦُ ﺇِﻟَﻴْﻬِﻢْ ﺷَﻴْـًٔﺎ ﻗَﻠِﻴﻼً

🌈 اور بعید نہ تھا کہ اگر ہم تمہیں مضبوط نہ رکھتے تو تم ان کی طرف کچھ نہ کچھ جھک جاتے (17:74)

🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳

🌹 درس حدیث 🌹

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے دعوت دی گئی اور اس نے قبول نہیں کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اور جو بغیر دعوت کے گیا تو وہ چور بن کر داخل ہوا اور لوٹ مار کر نکلا
سنن ابو داؤد 3741

🌅🇵🇰پاکستان رؤیت ہلال🇵🇰🌅

~🕌 ______________________ 🕌~
🌙 8⃣2⃣ * *شوال *☄ 1438ھ☄
~🕌 ______________________ 🕌~
📆 مطابق 3⃣2⃣ *☄جولائی 2017ء☄
~🕌 ______________________ 🕌~
🌤 بــــروز☄ اتوار
~🕌 ______________________ 🕌~

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded