Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
SubhanAllah
Photo

Post has shared content
بسم الله الرحمن الرحيم.
اللهم صل علٰی محمد و آل محمد. .
السلام علیکم! ..
صبح بخیر. ..
جمعة المبارك. ..
ناد. ..محمد الرسول الله. .صل الله عليه وآلهوسلم. .
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥
ناد محمد ا رحمة للعالمين ه حبيب اله الا العا لمين و سيد المرسلين ه جد الحسن والحسين ه وشفيع المذنبين ه و بحق ذريتك و مولانا إنا توجهنا واتشفعنا و توسلنا بك إلى الله رب العالمين ه
اللهم صل علٰی محمد و آل محمد. .
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥


Photo

Post has shared content
Alsalaam Alaikum. .
Good morning. .
Subeh bakhair. .
Photo

Post has shared content
Special thanks to honourable +Syed Sajjad Hamdani​.....sahib. ..
بسم الله الرحمن الرحيم.
اللهم صل علٰی محمد و آل محمد. .
السلام علیکم! ..
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷ام ابیها. ..
دوستو. ...کچھ عرصے قبل درج پوسٹ شئیر کی تھی جس پر چند دوستوں نے ریفرینس مانگے تھے کہ ان کا حوالہ دیا جائے یا یہ کہ ہم نے آج تک نہ پڑھا نہ سنا. .ان سے گزارش ہے کہ ان کتابوں سے استفادہ کریں. .
+nimrah mughal
+Zahid Mehmood
بات یہ ہے دوستو ہم لوگ عالم فاضل نہیں ہیں کہ ہم ہر سوال کا جواب فوری طور پر دے دیں یا اس پر بحث وغیرہ کرتے پهریں اور البتہ یہ بہت ضروری ہے کہ جہاں محمد و آل محمد علیہم السلام کی فضیلت کا انکار کیا جا رہا ہو تو علمائے کرام سے مدد لی جائے تاکہ اس کا تسلی بخش جواب دیا جائے. .اور سوال کنندگان کی تسلی ہو جائے. .اور روحانی طور پر اطمینان قلب حاصل ہو. .
ام ابیها. .......سیدہ و طاہرہ خاتون جنت فاطمہ سلام الله علیها بنت رسول الله صل الله علیہ و آلہ وسلم، کی سب سے زیادہ اور حیرت انگیز کنیت " ام ابیها " ہے. .یعنی اپنے باپ کی ماں یہ لقب اس بات کا ترجمان ہے کہ آپ اپنے والد بزرگوار ص کو بے حد چاہتی تهیں اور کمسنی کے باوجود اپنے بابا کی روحی اور معنوی پناہ گاہ تهیں. .
پیغمبر اسلام صل الله علیہ و آلہ وسلم نے آپ سلام الله علیها ام ابیها کا لقب اس لئے دیا کیونکہ عربی زبان اس کے معنی، ماں کے علاوہ اصل مبداء کے بھی کے ہیں یعنی جڑ اور بنیاد لہذا اس لقب ( ام ابیها )کا ایک مطلب نبوت اور ولایت کی بنیاد اور مبداء بھی ہے کیونکہ یہ آپ ہی کا وجود تھا جسکی برکت سے شجرہ امامت اور ولایت نے رشد پایا. جس نے نبوت کو نابودی اور " ابتریت " کے طعنے سے بچایا. .
درج ذیل علمائے کرام اور محدثین اہلسنت نے اپنی کتب میں جناب سیدہ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیها کے اس خصوصی لقب کا تذکرہ درج فرمایا. .
1. الاسیعاب. ....... ......... ( حافظ ابن عبدالبر اندلسی )
2. الا صابة. ....................(حافظ ابن حجر اسقلانی )
3. تهزيب التهزيب. ....... " " " "
3. اسد الغابتہ. ................ ( حافظ ابن اثیر الجزری )
4. سيرالعلام النبلاء. .......... ( حافظ ذہبی الدمشقى )
5. تاریخ الاسلام. ................." " "" " "
6. كتاب الكاشف. .................."" "" "" ""
8. امتاع لا سماع. ............ ( المقريزي )
9. عمدة القارى شرح صحيح البخاري ( بدرالدين عينى )
10. البداية والنهاية في التاريخ. .. ( حافظ ابن كثير دمشقی )
11. مجمع الذوايد ( حافظ نورالدين الهيثمي )
12. مناقب علی ابن طالب. ... (حافظ أبوالحسن بن محمد الواسطى )
13. منتخب من كتاب زيل المزيل (محمد بن جرير الطبري )
14. تاريخ المدينة و دمشق. ... ( حافظ ابن عساكر )
وغيره. .
Photo

Post has shared content
Alsalaam Alaikum!
صبح بخیر. . .....
Good morning. .....
Photo
Photo
8/29/16
2 Photos - View album

Post has attachment
Beshak
Photo

Post has attachment
Photo

Post has shared content
بسم الله الرحمن الرحيم.
اللهم صل علٰی محمد و آل محمد. .
السلام علیکم! ..
صبح بخیر. . . . . . . ز ن د گ ی. .
Photo
Wait while more posts are being loaded