LISTEN EVERYONE🤘🤘🤘WE ARE GOING TO CONTINUE OUR THIS COMMUNITY😎😎😎

Post has attachment
آنکهین ترستی هین تیرے دیدار کو اب چلے آؤ نا__!!

دل کے اندر بنی تیری تصویر دھندلی سی هونے لگی هے,!Silent🍁
Photo

Post has attachment
نـہ جانـے کـونســـی سـازشــوں کـا ہـم شـکـار ہـوگئـے!!*

کـہ جتنـے صـاف دل❤تھـے اُتـنـے داغ دار ہــو گئـے,!!Silent🍁
Photo

Post has shared content
نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوئی
کیسے امید کا چمکے گا ستارہ کوئی

حد سے زیادہ نہ کسی سے محبت کرنا
جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوئی

بیوفائی کے ستم تم کو سمجھ آ جاتے
کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی

چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے
کیا کہیں ٹوٹ گیا خواب ہمارا کوئی

سب تعلق ہیں ضرورت کے یہاں پر محسن
نہ کوئی دوست نہ اپنا نہ سہارا کوئی

محسن نقوی
Photo

Post has shared content
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی

منصور کو ہوا لب گویا پیام موت
اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی

ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی

میں انتہائے عشق ہوں، تو انتہائے حسن
دیکھے مجھے کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی

عذر آفرین جرم محبت ہے حسن دوست
محشر میں عذرِ تازہ نہ پیدا کرے کوئی

چھپتی نہیں ہے یہ نگہ شوق ہم نشیں!
پھر اور کس طرح انھیں دیکھا کر ے کوئی

اڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیم
طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی

نظارے کو یہ جنبش مژگاں بھی بار ہے
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی

کھل جائیں ، کیا مزے ہیں تمنائے شوق میں
دو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی
Photo

Post has shared content
تم غیروں سے ہنس ہنس کے ملاقات کرو ہو
اور ہم سے وہی زہر بھری بات کرو ہو

بچ بچ کے گزر جاؤ ہو تم پاس سے میرے
تم تو بخدا غیروں کو بھی مات کرو ہو

نشتر سا اُتر جاوے ہے سینے میں ہمارے
جب ماتھے پہ بل ڈال کے تم بات کرو ہو

تقوے بھی بہک جاویں ہیں محفل میں تمہاری
تم اپنی ان آنکھوں سے کرامات کرو ہو

پھولوں کی مہک آوے ہے سانسوں میں تمہاری
موتی سے بکھر جاویں ہیں جب بات کرو ہو

ہم غیروں کے آگے تمہیں کیا حال بتائیں
پاس آکے سنو دور سے کیا بات کرو ہو

کیا کہہ کے پُکاریں گے تمہیں لوگ یہ سوچو
اقبال پہ تم ظلم تو دن رات کرو ہو
کلام۔ اقبال عظیم۔
Photo

Post has shared content

Post has shared content
یاد تم اس طرف بھی آتے ھو
ارے صاحب!!!!
میں نے کروٹ بدل کر دیکھا ھے😍😍😍
Yad tum is taraf bhi aty ho
Ary sahib!!!
Main ny karwat badal k dekga hai..😍😍😍😍
Photo

Post has shared content
اپنی آنکھوں سے میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عکس مٹانے والے

میں نے رکھے ہیں تیرے خواب امانت کی طرح

Photo

Post has attachment
GOOD Bye, !!everyone,,I'm Sooooò Sorry, Meri Wajh Se aap Logon Koi Takleef Hoi Ho To,,>)
Photo
Wait while more posts are being loaded