Rishtay Zubani Wa Rasmi Nhe Hotay Balki Dil Say Wa Nibanay Say Hotay H,

Isiliyay Apnoo Ko Aqraba Kehtay H Kyunki Woh Qareeb Wa Dil May Hotay H.

Post has shared content
Masha.Allah Beautiful masjid in PAKISTAN 
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
uloom an hadith
Photo

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
السلام علیکم ورحمة اللہ !
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
💐یہ زندگی بے معنی اک دوست کے سوا

🌸یہ دوستی بے معنی اک رازدار کے سوا

🌷اسی لیے کسی کو کہا گیا یا صدیق

🍄کسی کو کہا گیا یا صاحب السر

🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اپنی اصلاح کرنا مشکل ترین کام ہے
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، ينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا. كسان كے جانے بعد دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا

اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے. وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 – 900 گرام ہى تها۔ اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا

كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا: “ميرے بهائى مجھ سے بد ظن نہ ہو ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں. آپ سے جو ايک كيلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں
🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
اس تحریر کو پڑھنے کہ بعد آپ کیا محسوس کرتے ہیں۔ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے کیا ہم پہلے اپنے گریبان چیک نہ کرلیں۔ کہیں یہ خرابی ہمارے اندر تو نہیں ؟ کیونکہ اپنی اصلاح کرنا مشکل ترین کام ہے

💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
19/06/2016
10 Photos - View album

Post has attachment
for my lvng sstr
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
19/06/2016
15 Photos - View album
Wait while more posts are being loaded