Post has attachment
اُس کے سپنے ٹُوٹ گئے، تو تم کو کیا نیند آئے گی
Shoukatpappubhatti
گڑیا جیسی لڑکی کو، یوں آس دلانا ٹھیک نہیں
Photo

Post has attachment
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
Shoukatpappubhatti
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
Photo

Post has attachment
میں اور اس کو بھولوں، ناصر کیسی باتیں کرتے ہو
Shoukatpappubhatti
صورت تو پھر صورت ہے وہ نام بھی پیارا لگتا ہے
Photo

Post has attachment
تم ہی سے راستے ملتے ہیں جا کر

تم ہی تو ہو کوئی دل میں اگر ہے

تیری تصویر کو چُھونے سے پہلے

تیری پاکیزگی مدِنظر ہے
Photo

Post has attachment
اُدھر سے چاند تم دیکھو ،اِدھر سے چاند ہم دیکھیں
نگا ہیں یوں ٹکرا ئیں کہ دو دلوں کی عید ہو جا ئے۔
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded