Post has attachment
میں معذرت چاہتا ہوں . اگر کوئی بات بری لگے تو . پلیز
میرا نام یاسر علی ہے. میں ایک پرائیویٹ فرم میں کام کرتا ہوں . میں کچھ نہ کچھ پارٹ ٹائم کے طور پر دوسروں کی مدد کرتا ہوں. کہنا تو نہیں چاہے. لیکن ان لوگوں کے کچھ اتنے زیادہ مسائل ہیں. کچھ اتنے درد ہیں. جن کو سمجنا اور سمجھانا میرے لئے بہت مشکل ہے. کچھ ایسے سفید پوش افراد ہیں. جو مستحق ہیں. ان میں کسی معذور کا علاج ، بیٹی کی شادی ، بھوک کی شدت، بزرگوں کی تنہائی، بزرگوں پر بیٹی کا بوجھ اور ان کے بچوں کا بوجھ ، اور نہ جانے بہت سی ایسے درد ہیں، جو میرے لئے بیان کرنا مشکل ہی سہی بلکے نہ ممکن سا ہے.
لیکن وہ ہماری دوسری تنظیموں کی نظر میں نہیں ہیں جیسے .NGO’s, JDC Edhi etc…. میری اتنی حثیت تو نہیں ہے . لیکن میں آپ سب لوگوں سے صرف اتنی گزارش کرنا چاہتا ہوں. کا آپ ان کے درد کا علاج ، کسی نہ کسی بیٹی کی شادی یا کسی نہ کسی بھی چیز میں شامل ہو کر میرے ساتھ ان کی مدد کر سکتے ہیں . اگر آپ کی حثیت یا آپ کا ضمیر یا آپ کا قیمتی وقت یا آپ اپنے سرمائے سے تھوڑی سی یا معمولی سے رقم، یا کسی نہ کسی طریقے سے جو بھی کرنا چاہے تو مدد کر سکتے ہیں. میں آپ سب لوگوں کا مشکور اور شکرگزار رہوں گا. میں نے آپ کا قیمتی وقت لیا ، میں اس کے لئے معذرت چاہتا ہوں. اگر آپ میرے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو میں آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی انفارمیشن بھج دیتا ہوں. یا آپ میرے ساتھ اس نیک کام میں خود بھی شامل ہو سکتے ہیں.

Photo
Photo
9/12/17
2 Photos - View album
Wait while more posts are being loaded