Post has attachment

Post has attachment
الــســـلام عــلـــيـــكم ورحــــمـــة الــــلـــه وبـــــركاتـــــه
تجوید القرآن کورس کے دوسرے مرحلے میں حلق کا تفصیلی تعارف حاضر خدمت ہے۔ سبق کو سن کربتائیے
حلق کی کتنی اقسام ہیں اور ان کے عربی نام کیا ہیں؟
نیز یہ کورس قرآن کی بنیادی تعلیم پر مشتمل ہے اور اس کی تعلیم حاصل
کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اس فرض کو خود بھی احسن طریقے سےادا کیجئیے اور دوسروں کو
بھی زیاد ہ سے زیادہ شریک کیجئیے آپ کا یہ عمل اندھیرے میں
چراغ جلانے کے مترادف ہوگا
اپنی وال پر شئیر کر کے علم دین اور قرآن سے محبت کا اظہار کیجیے۔
وما توفيقي إلّا بالله

Post has attachment
الــســـلام عــلـــيـــكم ورحــــمـــة الــــلـــه وبـــــركاتـــــه
تجوید القرآن کورس کے اس سبق میں الف کے علاوہ باقی تمام حروف کی مختلف حالتوں کے بارے تفصیل سے دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے کہ الف کیسے حروف کی برادری سے الگ تھلگ زندہ ہے۔ آپ دیکھیے ضرور پسند آئے گا اور مفید بھی پائیں گے۔
وما توفيقي إلّا بالله

Post has attachment
الــســـلام عــلـــيـــكم ورحــــمـــة الــــلـــه وبـــــركاتـــــه
تجوید القرآن کورس میں اللسان يعني زبان کے اجزاء کا تعارف حاضر خدمت ہے۔ سبق کو سن کر سبق کا خلاصہ اپنے میں الفاظ میں لکھیے۔ اگر محسوس ہو کہ یہ کورس مسلم معاشرے
کے لیے مفید ہے تو اسے اپنی اپنی وال پر شئیر کر کے علم دین اور قرآن سے
محبت کا اظہار کیجیے۔
وما توفيقي إلّا بالله 

Post has attachment

Post has attachment
الــســـلام عــلـــيـــكم ورحــــمـــة الــــلـــه وبـــــركاتـــــه
تجوید القرآن کورس کے اس سبق میں الف اور ہمزہ کے فرق کو جس دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے ہوسکتا ہے اس سے پہلے آپ نے ان دونوں کے درمیان فرق اتنا واضح طور کبھی نہ سمجھا ہو۔
وما توفيقي إلّا بالله

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
الــســـلام عــلـــيـــكم ورحــــمـــة الــــلـــه وبـــــركاتـــــه
تجوید القرآن کورس میں الحنک الأعلی کے اجزاء کا تعارف حاضر خدمت ہے۔ سبق کو سن کر سبق کا
خلاصہ اپنے میں الفاظ میں لکھیے۔ اگر محسوس ہو کہ یہ کورس مسلم معاشرے
کے لیے مفید ہے تو اسے اپنی اپنی وال پر شئیر کر کے علم دین اور قرآن سے
محبت کا اظہار کیجیے۔
وما توفيقي إلّا بالله

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded