Post has shared content
السلام علیکم احباب
لاہور میں بچوں کے اعضا کے حصول کے لئے اغوا کے بارے میں اک ضروری نوٹ:- 1:- یہ اک گروپ نہیں ، اک مافیا ہے .
2:- کوئی مافیا بهی کوالیفائیڈ سرجنز کی مدد کے بغیر اعضاء نہیں چرا سکتا .
3:- یقیناً ان لوگوں کے پاس ایسے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ہے ، جو جانتی ہے کہ اعضاء کیسے محفوظ کیے جاتے ہیں .
4:- اگر وہ یہ اعضاء بیچ رہے ہیں تو حکومت کو چاہیے کہ وہ چهوٹے بڑے تمام ہسپتالوں پر چهاپے مارے تا کہ دیکها جا سکے کہ کب اور کیسے ایسا کیا جاتا ہے .
5:- اگر وہ یہ اعضاء اسمگل کر رہے ہین تو اس میں ان کے ساتھ ہمارے کچھ کسٹم اور پولیس اہلکار بهی ملوث ہیں .
اگر آپ اس سے متفق ہیں تو اس مواد کو کاپی پیسٹ کر کے شیئر کریں تا کہ حکومت کچھ ضروری اقدامات اٹهائے...!!
Photo

Post has attachment
I want to buy this product but I can't but if our prime minister daughter want to buy this product she can what is difference between me and him I am a pakistani she is also I a Muslim she is also the difference between us is only one that they are carrupt but we are not
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded