Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content
بسم الله الرحمن الرحیم. ....
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد. ...
السلام علیکم! ......صبح بخیر. .....
🌹🌹🌹🌹🌹
امام علی علیہ السلام نے فرمایا :
بدکردار کی دوستی سے دور رہو کیونکہ اس کی دوستی کا نتیجہ صرف بدنامی ہے (تعلیم الامام ، ص154)..............
Photo

Post has shared content

Post has attachment
آج کچھ شیعہ حضرات ایسی پوسٹ لگا رہے ہیں جن میں نام کی مماثلت کی وجہ سے زینب بنت علی اور قصور کی مظلوم بچی کا ذکر ہے, ان سے گذارش کہ قصور کی بچی زینب کا ریپ اور قتل ایک انسانیت سوز واقعہ ہے, اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے, اور انفرادی اور اجتماعی طور پہ ہمیں اس کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی حتی الوسع کوشش کرنی چاہیے۔ مگر پلیز آپ استعارے کے طور پر بھی اس کا موازنہ زینب بنت علی سے نہ کریں جس سے اس ہستی کے بارے میں خاکم بدہن کوئی غلط گمان کرے۔ ان کی منزل اور ہے اس کا مقام و مرتبہ اور تھا وہ خدائے بزرگ و برتر کی چنیدہ ہستی ھیں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم جذباتیت میں توہین اہلیبیت کے مرتکب ہوجائیں اور دنیا و آخرت خراب کرلیں, اور کچھ افراد قصور واقعے کا زکر کرتے ہوئے کوفہ کا زکر کر رہے ہیں وہ بھی صرف لائیکس اور کمنٹس کے لیے ان حضرات سے گزارش ہے کے ہوش کے ناخن لیں اپنی عقل استعمال کریں اور اس واقعے کو کوفہ سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں خدا کا خوف کرتے ہوئے تمام ایسی پوسٹ ڈلیٹ کردیں جس میں قصور واقعے کو کوفہ سے جوڑا جا رہا ہے.. لفظوں میں غلطی ہو تو معافی چاہتا ہوں..
اللہ اس قوم کو ہدایت دے الہی آمین.
Photo

Post has shared content

Post has attachment

Post has shared content

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded