Post is pinned.Post has attachment
Photo

Post has shared content

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Dekh Bhai 👊

#good night and sweet dream Allah Hafiz All My Farend....tc see u2 Tomorrow
Photo

Post has attachment

میں پہروں تکتی رہتی ہوں،
اُلجھتی اِن لکیروں کو
مگر اب تک نہیں مِلتی
وہ اِک ساعت کہ جس پہ وصل کا پیغام لِکھا ہو
وہ اِک ریکھا جس پہ تیرا میرا نام لِکھا ہو...!!!!
Photo

Post has attachment

تجھ کو دیکھوں تو نگاہیں ہٹانا نا چاہوں۔۔
ایک لمحے پہ ٹھہر جائے زمانہ چاہوں۔۔

تجھ سے اک ربط خیال ہی سہی ربط تو ہے،
میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں۔۔

درد اٹھے تو اُسے وہم سے تعبیر کروں،
میں بحر طور تیرا نام چھپانا چاہوں۔۔

دن گزاروں تیری یادوں کی حسیں وادی میں،
رات آئے تو یہی خواب سہانا چاہوں۔۔

بدلی بدلی سی ہیں اخلاص کی قدریں منظر،
میں محبت کا وہی روگ پرانا چاہوں۔۔
Photo

Post has attachment
Kon kon jaag rha hai taaliyaa 😂😜👏

Photo

Post has attachment
Tello tello 😂😉😜

#Mr_😎
Photo

Post has attachment
So true 😂😆😛

#RiyAj 😎
Photo

Post has attachment
😂😆😜

#Mr_Crushyy 😎
Photo
Wait while more posts are being loaded