Post has shared content
For the only one who I want......... Who I love.....
Photo

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اے خواہش ِ دیدار ، تو سینے کی طرف چل
اور دل سے میں کہتی ہوں مدینے کی طرف چل

پلکوں سے میں سیدھے کروں ، نعلین مبارک
اس بارگاہ ِ عشق کے ، زینے کی طرف چل

اک صاحب ِ ترتیب کی نسبت سے سنور جا
اے عالم ِ برگشتہ ، قرینے کی طرف چل

مشکل سے نکلنا ہے تو کر ذکر ِ محمدﷺ
اے کشتہ ء گرداب ، سفینے کی طرف چل

قدموں سے لپٹ کر سر ِ افلاک پہنچ جا
اے خاک بہ سرعرش کے زینے کی طرف چل

اٹھ رخت ِسفر باندھ ، پکڑ راہ ِ مدینہ
اس دور میں جینا ہے تو جینے کی طرف چل

صلى الله عليه وآله وسلم
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded