Post has attachment

Post has attachment
تمام معزز ممبرز کی خدمت میں عاجزانہ سلام۔

آپ  کے متعدد سوالات  جو مجھے ان بکس میں ملتے رھتے ھیں ان سب کا جواب نیچے والے لنک میں درج ھے۔

 امید کرتا ھوں اس سے آپ کا کافی وقت بچ جائے گا۔

مزید انکساری سے گزارش ھے کہ میرے پیج وال پر مذھبی انتہا پسند، سپیمر، ایڈورٹائزر اور لغو زبان استعمال کرنے کی قطعی اجازت نہ ھے۔ ایسے لوگ فوراً بلاک کر دیئے جاییں گے۔
  
گروپ کو اپنا گھر سمجھتے ھوئے با ادب فیملی ممبرز بن کر سب کے ساتھ احسن سلوک کریں۔ 

چونکہ میرے تمام پیجز اور گروپس  کے ممبرز کی تعداد تقریباً ساٹھ لاکھ سے زیادہ  ھو چکی ھے  جن کو سنبھالنا ایک انتہائی  مشکل کام ھے ۔لوگوں کی طرف سے غیر اخلاقی پوسٹنگ بڑھنے کی وجہ سے  ممبرز کی جنرل وال پوسٹنگ بند کر دئ گئی ھے۔ 

البتہ آپ کمنٹس میں اپنے خیالات اور با مقصد اخلاقی تصاویر شیر کر سکتے ھیں۔

 مِہر نے اپنے گروپس اور پیجز صرف ایسے  لوگوں کے لیے بنائے ھیں
 جو علم و ادب، تاریخ ،طلم ،ناانصافی اور کرپشن کے  موضوع پر دلچسپی رکھتے ھوں۔   

مِہر خود ایک درویش خاکی  ھے ۔ لہو کی سیاھی میں ڈوبے قلم سے صرف لہو لہو لکھتا ھے۔
 خود بھی خوار ھوتا ھے اور دوسروں کو بھی خوار کرتا ھے۔ 

لہزا میرا پیج ان سب لوگوں کے لیے مفید نھیں جو میری  خواری سے نالاں ھیں۔ 

میں کوئی شاعر یا فلسفی نھیں بلکہ جو بھی میری کتاب ( اذانِ مِہر) پڑھے گا اسے اندازہ ھو جائے گا کہ

فنا سے میں فنا میں ھوں فنا کی بات کرتا ھوں
خدا کا ایک بندہ ھوں خدا کی بات کرتا ھوں۔

اہلاً سہلاً مرحبا

مِہر لیاقت گنپال 

An answer to your countless questions appearing in my personal inbox.
I gona save your time for any questions in future. Thanks and visit links below

https://www.facebook.com/notes/mehr-liaqat-gunpal-hosain/a-little-about-mehr/1522126431407251

Post has attachment

Post has attachment
Mehr is bad writer against bad crowns.
My few poetry and prose books soon in market.
www.facebook.com/MehrLiaqat

Post has attachment
Mehr is bad writer against bad crowns.
My few poetry and prose books soon in market.
www.facebook.com/MehrLiaqat
Wait while more posts are being loaded