Post is pinned.Post has attachment
اپنی آزادی کی قدر کریں۔۔۔ یہ آزادی ہمیں پلیٹ میں سجا کر نہیں دی گئی اس لیے بحیثیت اس قوم کے ایک فرد ہونے کے اپنے اطراف آسانیاں بانٹیں۔ نیک اعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔
دعا ہے کہ اللہ وطن عزیز پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے اور ملک میں امن و امان قائم رہے

*میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا
اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے*

*مری زمین میرا آ خری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں، اسکو بار ور کر دے*
افتخار عارف
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded