Post is pinned.Post has attachment
don't wait for someone to bring you flowers plant your own garden and decorate your own soul?
Photo

Post has attachment

🔳👈2۔اسلامی سکالرز کے نظریات بیان کرتے وقت توہین آمیز رویہ نہیں اپنایا جائے گا۔

🔳👈3۔تو🔴السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ🔵
🔹🔸➖👈کمیونٹی ممبران سے چند گزارشات درج زیل ہیں :-👇👇👇

🔳👈1۔کمیونٹی میں کسی بھی پوسٹ میں کسی بھی خاص فرقے کو نام لے کر ٹارگٹ نہیں کیا جائے گا۔
لیکن قرآن اور صحیح احادیث پر کوئی پابندی نہیں خواہ وہ کسی فرقے سے ٹکرائے-

👈➖نوٹ: قادیانی احمدی اوپر دییے گئے اصول میں شامل نہیں ۔
حید کی فوقیت کمیونٹی میں مسلم ہے۔

🔳👈4۔غیر اسلامی شعرو شاعری سے مکمل پرہیز کیا جائے ۔اور نہ ہی ایسی کمیونٹیز ۔اس کمیونٹی میں شئیر کیے جائیں۔

🔳👈5۔قران اور صحیح احادیث حوالہ جات کے ساتھ شئیر کریں ۔

🔳👈6۔ذاتی تصاویر اور ذاتی گفتگو سے پرہیز کریں

🔳👈7۔سبق آموز کہانیاں حکایت اور واقعات اسلامی حدود و قیود کے اندر ہونے چاھیے۔

🔳👈8۔تمام کمیونٹی ممبر ایک دوسرے کے احترام کو ملحوظ رکھیں۔

🔳👈9۔لڑائی جھگڑا۔گالم گلوچ۔بدزبانی سے اجتناب کریں

🔳👈10فضول قسم کے نعرہ جات پوسٹ کرنے سے اجتناب کریں۔

🔳👈11۔کمینٹس میں کسی بھی مسئلہ کے بارے تعمیری بحث کی جاسکتی ہے قران سنت کے مطابق عقلی دلائل کی روشنی میں بات کریں نیز پوائنٹ نمبر 9 ذہن میں رکھیں۔

🔳💝🌷ٱدۡعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِٱلۡحِكۡمَةِ وَٱلۡمَوۡعِظَةِ ٱلۡحَسَنَةِ‌ۖ وَجَـٰدِلۡهُم بِٱلَّتِى هِىَ أَحۡسَنُ‌ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ‌ۖ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِينَ💖🌷🔳

🔸🔹اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے بیشک آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والے لوگوں کو خوب جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں سے بھی پورا واقف ہے-🔸🔹
🔳سورۃ النحل:-125🔳

🌷منجانب🌷: 💖اپنا پیارا اسلام اپنا پیارہ پاکستان 💖
🌷دعائے خیر 🌷اونر جویریہ فيضان ملک 🌷اونر🌷ملک ساجد گھلو🌷
┄┅◉••◯••◉✧◉••◯••◉┅┄

Post has shared content
Welcome to The Beautiful community. Before posting read some rules: - respect categories. - do not distribute content that contains nudity, graphic sex or sexually explicit material. - do not drive traffic to commercial pornography sites. respect Google+ policies principles. - do not spam. - Share interesting things , pictures, videos, useful information and beneficial knowledge that you have in your mind But No indecent pictures allowed; If any member posted any indecent pictures, he she will be banned from this community without any notice.Please invite your friends here.

please, do not reposted in the same community. Do not take the post belongs other moderator or members for reposted in this community.

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded