Post is pinned.Post has shared content

Post has shared content

Post has attachment
23rd march is day of commitment, so come forward work for Pakistan

#Pakistan #day #23rd ##march #resolution #day
tried to sum up the history in pictures
# 23rd march 1940,
#quid e azam announcing Pakistan 3june1947
#quaid delivering speech on 1940,
# A. K. Fazl ul Huq presenting #resolution of #Pakistan
#last session of muslim league 1940
#alla abad address
#1st cabinet #leaders of #muslim league #1930
#positive #Pakistan #community G+
Photo

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف اور ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف درخواست دائر

درخواست کرنل ر انعام الرحیم ایڈوکیٹ نے دائر کی

طاہر القادری نے دوبارہ تحریک کا اعلان کر رکھا ہے، درخواست


عدالت نے دونوں ملزمان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے، درخواست

اشتہاری ملزمان طاہر القادری اور مشرف کو میڈیا بھر پور کوریج دے رہا ہے، درخواست

اشتہاری ملزمان کو کوریج دینا نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے، درخواست

دونوں ملزمان کو کوریج دینے سے ملک میں انتشار پھیل رہا ہے، درخواست

طاہر القادری تھانہ سیکرٹریٹ اور لیہ کے تھانے میں اشتہاری ملزم ہیں، درخواست

پرویز مشرف ججز نظر بندی، بے نظیر بھٹو قتل اور غداری کیس میں اشتہاری ملزم ہیں، درخواست

عدالت پیمراء کو حکم دے کہ ان دونوں ملزمان کی کوریج پر پابندی عائد کرے، درخواست میں استدعا

جو میڈیا گروپ دونوں ملزمان کو کوریج دے پیمراء قانون کے مطابق اس کے خلاف کاروائی کرے، درخواست میں استدعا

درخواست میں سیکرٹری اطلاعات، چیئرمین پیمراء ، پرویز مشرف اور ڈاکٹر طاہر القادری کو فریق بنایا گیا ہے

Post has attachment
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Photo
Wait while more posts are being loaded