Post has attachment
Sarkar khwaja greeb nwaaz. Rahmtullah alaihi.
Photo

Post has attachment
Join my community
Photo

Post has shared content
Join my community
اسلام علیکم دوستو کسی ہو سب
Photo

Post has shared content

Post has shared content
Originally shared by ****
اسلام علیکم

فجر کا وقت تھا...موذن نے آواز دی

نماز نیند سے بہتر ہے...

پر مجھے نیند بہتر لگی.... میں سویا رہا....

اٹھا ہوں کام پہ چلا گیا.
دوپہر کا وقت ہوا... موذن نے اک بار پھر آواز دی...

آو فلاح کی طرف...

مگر میں کاروبار میں مگن...
کیوں کہ پیسہ کمانا تھا..یہ فلاح کا رستہ تھا....

ابھی عصر کا وقت آیا...
موذن نے پھر آواز دی..

آؤ نماز کی طرف.....

مجھے اٹھنا ہی بہت مشکل لگ رہا تھا...

دس منٹ گزرے....

اچانک زمین کا ہلنا محسوس ہوا.....

باہر سے کسی نے آواز لگائی

زلزلہ......

میں فوری دکان سے باہر بھاگا........
ایک لمحے میں آیت الکرسی اور دعاؤں کا ورد شروع کر دیا....

کچھ دیر میں سکون ہوا...

ایک بار پھر دوسری مسجد سے موذن پکارا.....

آؤ نماز کی طرف..
آؤ فلاح کی طرف...

میں پھر سے گاہکوں کو دیکھنے اور پیسہ کمانے دکان میں چلا گیا......

اب دوبارہ قران کی کچھ آیات پڑھنے کے لیے زلزلے کا انتظار کر رہا ہوں.....
Photo

Post has attachment

Post has attachment
Please join my community

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
Wait while more posts are being loaded