Post has attachment
Jumma Mubarak friend's
Photo

Post has attachment
Allah pak
Photo

نیند تو درد کے بستر پے بھی ا سکتی ہے -----------


تیری آغوش میں سر ھو __یہ ضروری تو نہیں !!!

Post has attachment
Jumma Mubarak all Muslims

Post has attachment
Jumma Mubarak
To all Muslims
Photo

اﷲ تعالی اور اس کے فرشتے آقا کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود اور سلام بھیجتے ہیں
تم بھی اے ایمان والو آقا کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود اور سلام بھیجو
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسولﷲﷺ
وعلی الک وآصحابک یا سیدی یا حبیب ﷲ ﷺ
بَلَغَ العُلٰی بِکَمالِهٖ
وہ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ
کَشَفَ الدُّجٰی بِجَمَالِهٖ
آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ہو گئے
حَسُنت جَمیع خِصَالِهٖ
آپ کی تمام عادتیں ہی بہت اچھی ہیں
صَلُو علیہ وآلِهٖ
آپ اور آپ کی آل پاک پر درود اور سلام
Wait while more posts are being loaded