Post has attachment
ﺟﺐ ﺗﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻢ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﮭﮯ

ﺑﻌﺪِ ﺟﺪﺍﺋﯽ _____ ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
..
Photo

Post has attachment
‏صورتِیں غَم شَنَاس ہَوتِیں ہیں سِیرتِیں بِے قیاس ھَوتِی ہیں 💖
جِن کِے ہونٹوں پہ مُسکَراہٹ ہو ان کِی آنکِھیں اُداس ہوتِیں ہیں.


Photo

Post has attachment
آوتوعیدتک سمجھوتہ کر لیں

بہت دن ہو گئےخفا رہتےہوئے‎....‎
+Touqeer RaJpoot
+Muskan Jee
+Wahid khan
+Khushi Khan 《جهلی کڑی》
+arzoo khan
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
جو ہم پہ گزری سو گزری، مگر شبِ ہجراں
ہمـارے اشک تیری عـاقـبت سنوار چلے

مقـام فیـض کوئـی راہ مـیں جچـا ہـی نہـیں
جو کوئے یار سے نکلے، تو سُوئے یار چلے۔۔
Photo

Post has attachment
لوگ خوش نہیں ھوتے
میں نے انکو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کرکے
وقت کو تباہ کرکے
سارے حق ادا کرکے
انکی ہر خواہش کو زندگی بنا کرکے
درد میں مصیبت میں
حوصلے عطا کرکے
میں نے انکو پرکھا ہے
لوگ خوش نہیں ھوتے....!!
Photo

Post has attachment
غالب سے معزرت .....

ھائے اس دیسی بکرے کی قسمت غالب

ھو جس کے نصیب میں -- تیرا بکرا ھونا
#Dil
Photo

Post has attachment
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطر،..، ،.....
دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں،،،
Photo

Post has attachment
#زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
#جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے

+Guille ツ
+Wahid khan
+Khushi Khan 《جهلی کڑی》
+arzoo khan
+Hajra khan
Photo
Wait while more posts are being loaded