Profile cover photo
Profile photo
Abdullah Bin Islam
36,995 followers
36,995 followers
About
Abdullah Bin's posts

No one makes a lock without a key. That's why God won't give you problems without solutions.

Always look at things positively. What appears to be very negative is sometimes the best thing that could have happened.


Reported by Anas bin Malik (RA): The Messenger of Allah (peace be upon him) said to me: “Dear son, when you enter your house, say As-Salamu Alaikum to your family, for it will be a blessing both to you and to your family.”

[Tirmidhi]


روشنی کا سفر
مومنوں کی آپس میں تعلق کی ذمہ داریاں
" مومن مومن کا آئینہ ہے۔"
[ ابوداود: 4918 ]


روشنی کا سفر
چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا احترام
" جو چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا احترام نہیں کرتا، وہ ہم میں سے نہیں۔"
[ ترمذی: 1919 ]


روشنی کا سفر
آداب مجلس
" مجلس کی باتیں امانت ہوتی ہیں۔"
[ ابوداود: 4869 ]


روشنی کا سفر
دوسروں کو پلانے والا خود آخر میں پیے
" بےشک لوگوں کو [ پانی وغیرہ ] پلانے والا خود آخر میں پیے۔"
[ مسلم: 681 ]


جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں ؟
امام مسلم رحمہ اللہ نے مطرف بن عبداللہ سے روایت کی ہے کہ اس کی دو بیویاں تھیں۔
وہ ایک بیوی کے پاس سے آئے تو دوسری نے پوچھا:" آپ فلاں کے پاس سے آئے ہیں؟" انھوں نے کہا:" میں عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس سے آیا ہوں،انہوں نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ بیان فرمائی ہے:
" بالیقین جنت کے باسیوں میں عورتیں کم ہوں گی۔"
[ مسلم شریف ]


جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" اے گروہ مستورات: صدقہ کیا کرو اور بکثرت استغفار کیا کرو، بلاشبہ میں نے اہل دوزخ کی کثیر تعداد تمہاری ہی دیکھی ہے۔"
ایک خاتون بولی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: دوزخ میں ہماری کثیر تعداد کی کیا وجہ ہے۔؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" تم کثرت سے لعنت کرتی ہو اور خاوند کی ناشکری کرتی ہو۔میں نے تم سے بڑھ کر عقل و دین میں ناقص ہونے کے باوجود کسی عقل مند آدمی پر غالب آنے والا نہیں دیکھا۔"
خاتون بولی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم: عقل اور دین میں ناقص ہونے کا کیا مطلب۔؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
" عقل کا نقصان یہ ہے کہ دو عورتوں کی شہادت ایک مرد کی شہادت کے برابر ہے، یہ عقل کا ناقص ہونا ہے اور چند ایام وہ نماز پڑھے بغیر اور رمضان کے روزے رکھے بغیر گزار دیتی ہیں تو یہ دین کا ناقص ہونا ہے۔"
[ مسلم شریف ]

A Relationship with Allah is the best relationship you can have...
Wait while more posts are being loaded