Profile cover photo
Profile photo
DuFFeR Dee
1,209 followers -
DuFFeR - Dee - Great
DuFFeR - Dee - Great

1,209 followers
About
DuFFeR's posts

Post has shared content
پہلے سوشل میڈیا پہ ہر دوسرا ”قول“ حضرت علی سے منسوب ملے تھا آجکل آئن سٹائن کی آپ بیتی سے کاپی کیا جائے۔ کل پتہ نی کس بیچارے کو رغڑا لگے گا

Post has shared content
دوسری شادی کی اجازت والے ”غیر شرعی“ مسئلے کے حل کے بعد شادی کی خواہشمند تمام لڑکیاں ایک درجن مختلف تازہ تصویروں، بائیو ڈیٹا و دیگر کوائف، اعتماد اور مثبت جواب کی امید کے ساتھ انباکس میں رابطہ کریں۔ تمام معلومات صیغہءراز میں رکھی جائیں گی
٭ ترتیب اتنی بھی ضروری نی ہے، پہلی شادی بعد میں کر لوں گا ٭

Post has shared content
ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ مشوق نمبر (دوہزارسم تھنگ (نمبر اگزیکٹ یاد نی ہے)) کہہ ری تھی
ہم (خاص طور پہ تُو (یعنی کہ میں (ڈفر))) تو ناشکری کے مادے سے بنے وے۔ #سچی_بات

Post has shared content
دوست ممالک نے ڈیڑھ ارب ڈالر تحفے میں دئے (اسحاق ڈار)
جیسے کنجری نچاتے ہوئے نوٹ اکٹھے کرنے میں مصروف دلال کہے
” تیان نال! بچی دی محنت دی کمائی اے“

Post has shared content
سچی جیہڑی گل اے ، دل میرا کرانچی میں ای اٹکا رہے

Post has shared content
کیا یار ناک صاف کرو تو سنک مونچھوں میں پھنس جائے، بس فیصلہ ہو گیا اس جمعے کو میں نے ان بدمعاشی مچھوں پہ مشین پھیر دینی

Post has shared content
جیسے لوگ نام کے ساتھ ڈاکٹر، انجنیئر لکھیں ایسے ہی اب میں بھی اپنے نام کے ساتھ اپنی ڈگری لکھے کروں گا نا بچو جی
ڈ۔ف۔ر ڈفرؔ (مڈل فیلوی)

Post has shared content
میں سوچ را تھا وہ لوگ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں جن کا صرف ”چھت ڈالنے“ یا ”کمرہ بنانے“ پر ہی ویاہ ہو جاتا ہے :D

Post has shared content
میری پاکستانیت کی سب سے بڑی نشانی ہے میرا سر
یقین نی آتا تو بے شک ایکسرے شیکسرے کراکے دیکھ لو
میں تو سوچوں تھا اس میں صرف بھوسا ہے پر یہ تو ہرے سفید سنک سے بھری پڑی

Post has shared content
جتنا زیادہ میں خود جھوٹ بولتا ہوں، دوسروں کے جھوٹ سے مجھے اتنی ہی زیادہ نفرت ہے
Wait while more posts are being loaded