Profile cover photo
Profile photo
Urdu Villa
8 followers
8 followers
About
Posts

Post has attachment
کیا یادوں کو ختم کرنا ممکن ہے؟

ایک شعر ہے۔ ؎ یادِ ماضی عذاب ہے یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا گو کہ اس شعر کو غالب سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن یہ ایسا شعر ہے جو در حقیقت اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گیا۔ جو کہ اختر انصاریؔ تھے۔ بہر حال اس شعر سے اگر شاعر کی کیفیت […]
Add a comment...

Post has attachment
دو ہزار گیارہ دس ربیع الاوّل کی رات والد صاحب کے ایک دوست مجھے ایک بنگلے میں لے گئے جہاں سیرت کے حوالے سے پرگرام رکھا گیا تھا۔ مجھے نعت پڑھنی تھی۔ مجھ سمیت تین چار اور بھی لوگ جو آقا کی شان میں مدح سرائی فرماتے رہے تھے۔اُن میں ایک جنید جمشید تھا جسے […]
Add a comment...

Post has attachment
ایک محترمہ کا سوال آیا ہے کہ جنات اور چڑیل وغیرہ کے موضوع پہ کچھ لکھنے کی میری گزارش پوری کر سکتے ہیں؟ کیا واقعی جنات کا وجود محض انسانی دماغ کا تخیل ہے ؟ اگر سائنس مابعد الطیبیعات کو کھوجنے سے قاصر ہے تو کیا اسے رد کرنے کا حق رکھتی ہے ؟ ساتھ […]
Add a comment...

Post has attachment
سائنس حسیاتی (طبیعیاتی)  مشاہدوں کی بالواسطہ یا بلاواسطہ تفہیم کا نام ہے۔ عقل ایک فریب ہے۔ ایک قضیہ بناتی ہے۔ درمیان میں چھوڑ کر دوسرے کی طرف ہاتھ بڑھاتی ہے۔ پھر تیسرے۔ اس کے بعد چوتھے۔ اور یہ سلسلہ شروع سے یونہی چلتا چلا جا رہا ہے۔ عقل ہمیشہ سے مقبولیت…
Add a comment...

Post has attachment
آن لائن آمدنی کا خواب آج کل ہر پڑھا لکھا نوجوان ضرور دیکھتا ہے۔ لیکن درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے کسی کے ہاتھوں لُٹ جاتا ہے یا مایوس ہو کر کوشش ترک کر دیتا ہے۔ یہ تحریر ان تمام دوستوں کی رہنمائی کے لیے لکھی گئی ہے جو وقتاً فوقتاً آن لائن آمدنی […]
Add a comment...

Post has attachment
بحر الفصاحت از مولوی نجم الغنی خاں رام پوری

بحر الفصاحت نامی یہ کتاب اپنے موضوع کے حساب سے اردو ادب کی وہ شہرہ آفاق اور مایہ ناز کتاب ہے کہ جامعیت میں اس کتاب کے مقابلے پر ٹکنے والی کتابیں شاذ و نادر ہی نظر آسکتی ہیں۔ بحر الفصاحت پنجاب یونیورسٹی کے فاضلِ ادب کے امتحان کی درسی کتابوں میں شامل رہی…
Add a comment...

Post has attachment
گوشت پر قربان مت ہوجائیے تحریر: مزمل شیخ بسمل

اچھی صحت انسان کے زندہ رہنے کے لیے نہ صرف یہ کہ ضروری ہے بلکہ اس حد تک ضروری ہے کہ صحت کے بغیر آپ اپنے آس پاس رہنے والوں اور معاشرے کے لیے بھی پریشانیوں کا باعث بن جاتے ہیں۔ اور صحت کی سلامتی حفظانِ صحت کے علوم میں پنہاں ہے۔ چنانچہ جو لوگ […]
Add a comment...

Post has attachment
جدید ذہن اور انکار آخرت تحریر: عظیم الرحمن عثمانی

جدید تشکیک زدہ اذہان کا اصل مسئلہ خدا کے وجود کو تسلیم کرنا نہیں ہے بلکہ ان کا اصل مسئلہ خدا کے سامنے جواب دہ ہونے کو قبول کرنا ہے۔ یہ احساس کہ وہ موت کے بعد کسی کو جواب دہ ہونگے؟ اور اپنے اپنے اعمال کا اچھا برا اجر پائیں گے؟ اس نظریے کو […]
Add a comment...

Post has attachment
دماغی یکسوئی کیسے حاصل ہو؟ تحریر: مزمل شیخ بسملؔ

دماغ ایک انتہائی حیرت انگیز شئے ہے۔ اور میچو کاکو نے بجا طور پر کہا تھا کہ آپ کے کاندھوں پر رکھا   یہ دماغ  ہماری معلوم کائنات میں پائی جانے والی سب سے پیچیدہ چیز ہے۔  نیورو سائنس، اور شعبۂ نفسیات کے سائنس دان مستقل کسی نہ کسی تحقیقی سر گرمی سے جڑے ہوئے…
Add a comment...

Post has attachment
ڈورے مون اور ہمارے بچے تحریر: سائرہ فاروق

کارٹون کی دنیا بڑی رنگین، بےحد تخیلاتی ہوتی ہے۔ خوبصورت رنگوں سے مزین، دلآویز مناظر، مسحور کن لائٹس اور کہانی کے اتارچڑھاؤ، اور سچوئشن کے مطابق موسیقی کی دھنیں بچوں کو کتنی مسرتیں دے جاتی ہیں اس کا احساس مجھے اس لیے بھی ہے کہ میں ابتک ان کے سحر سے نہیں…
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded